پہلی بار عام آدمی بھی چھوٹا مکان تعمیر یافلیٹ خریدنے کے قابل معروف صحافی کامران خان بھی عمران خان کی پالیسیوں کے معترف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معرو� اینکر اور تجزی� کار کامران خان نے ک�ا �ے ک� پاکستان کی تاریخ میں پ�لی بار عام آدمی کی ذاتی ر�ائش کیلئے کوئی منصوب� شروع کیا گیا �ے جس میں 10 سے 12 �زار کی ما�ان� قسط دے کر متوسط طبقے کا ایک شخص اپنے چھوٹا مکان تعمیر کرسکتا �ے

یا کوئی �لیٹ خرید سکتا �ے اور ی� پیش ر�ت وزیراعظم عمران خان کی ذاتی کاوشوں کا نتیج� �ے۔ان�وں نے اپنے پروگرام میں مزید بتایا ک� پاکستان میں تعمیراتی شعبے کو �روغ دینے کیلئے پ�لی بار بینکنگ سیکٹر کو �ائوسنگ �نانس کی جانب راغب کیا گیا �ے، اس منصوبے میں پاکستان کی تاریخ میں ایسا پ�لی بار �وگا ک� 10 سال تک قرضوں میں سود کا آدھا حص� حکومت خود برداشت کرے گی۔سینئر صحا�ی کے مطابق حکومت نے اس منصوبے کیلئے 33 ارب روپے مختص کرنے کا �یصل� بھی کرلیا �ے، اس منصوبے میں صر� و�ی پاکستانی ش�ری حص� لے سکیں گے جو پ�لی بار مکان خرید ر�ے �وں گے یا تعمیر کرر�ے �وں گے، �وم �ناسنگ مارک اپ سبسڈی کی ی� س�ولت تمام بینکوں کے ذریعے حاصل کی جاسکتی �ے اور اسے تین حصوں میں تقسیم کیا گیا �ے۔ پ�لے حصے میں نیا پاکستان �ائوسنگ سکیم میں حص� لینے والے ا�راد کو قرض� دیا جائے گا، جبک� دوسرے درجے میں نیا پاکستان �اسنگ اسکیم کا حص� ن� بننے

والے یا اس اسکیم میں درخواست مسترد �وجانے والے ا�راد شامل �وں گے، پ�لے اور دوسرے مرحلے میں 125 گزیا 5 مرل� یا850 �ٹ کے �لیٹس کیلئے قرض لے سکیں گے، جس کی زیاد� سے زیاد� مالیت حکومت نے 35 لاکھ روپے مقرر کی �ے۔اس منصوبے کے تحت 20 سال

کیلئے 30 لاکھ تک کا قرض ملے گا، پ�لے 5 برسوں میں شرح سود 5 �یصد جبک� اگلے 5 سالوں میں 7 �یصد �وگی، اس عرصے میں شرح سود کیلئے حکومت تقریبا آدھا حص� ادا کرے گی۔اس منصوبے کے تیسرے مرحلے میں 10 مرل�، یا 250 گز یا 1150 مربع �ٹ کے �لیٹ

کیلئے قرض لیا جاسکے گا، اب کیلئے حکومت نے 60 لاکھ روپے تک کی قیمت مقرر کی �ے، اس منصوبے کے تحت متوسط طبقے کو 20 سال کیلئے 50 لاکھ روپے تک کا قرض ملے گا، اس میں حکومت پ�لے پانچ سالوں میں 7 �یصد جبک� اگلے 5 سالوں کیلئے 9 �یصد شرح سود کیلئے سبسڈی دے گی۔

. پ�لی بار عام آدمی بھی چھوٹا مکان تعمیر یا�لیٹ خریدنے کے قابل معرو� صحا�ی کامران خان بھی عمران خان کی پالیسیوں کے معتر� ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں