دسمبر کا مہینے حکومت نہیں دیکھے گی ، مولانا فضل الرحمان کیا کرنے جارہے ہیں ، وزیراعظم عمران خان کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

چارسد�(مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا �ضل الرحمان کا ک�نا �ے ک� �ماری حکومت کیخلا� تحریک آخری حد پ�نچے گی اور انشاء الل� ان کو دسمبر ن�یں دیکھنے دیں گے۔جمعیت علما اسلام (�) اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربرا� مولانا �ضل الرحمان نے

چارسد� میں جلسے سے خطاب کے دوران ک�ا �ے ک� دھاندلی حکومت کے خلا� بغاوت کا اعلان کیا �ے اور سب کا ات�اق �ے ک� ان حکمرانوں نے پاکستان کو تبا� کردیا �ے ۔ ان کا ک�نا تھا ک� موجود� حکومت نے غریب آدمی کی زندگی اجیرن کردی �ے، عوام م�نگائی سے پریشان �یں، تم�اری کرسی کی کوئی حیثیت ن�یں، تم�اری حکمرانی کو �م مسترد کرتے �یں۔مولانا �ضل الرحمان کا ک�نا تھا ک� 16 اکتوبر کو گوجرانوال� سے عوام کا سمندر اٹھے گا، پی ڈی ایم کے تحت ملک میں مظا�روں کا اعلان کیا گیا �ے، انشاءالل� ان کو دسمبرکا م�ین� دیکھنا نصیب ن�یں �و گا ۔

. دسمبر کا م�ینے حکومت ن�یں دیکھے گی ، مولانا �ضل الرحمان کیا کرنے جار�ے �یں ، وزیراعظم عمران خان کیخلا� طبل جنگ بجا دیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں