ترکش ائیر لائن اپنے جہاز وں میں کیا لارہی ہے ؟ پاکستان کا ائیر لائن کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکش ائیر لائن اپنے ج�از وں میں کیا لار�ی �ے ؟پاکستان کا ائیر لائن کیخلا� ایکشن لینے کا عندی� دیدیا ، سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) کا ک�نا �ے ک� ترکش ائیر لائن کورونا ٹیسٹ کے بغیر متعدد مسا�روں کو پاکستان لا ر�ی �ے۔

سول ایوی ایشن حکام کا ک�نا �ے ک� کورونا ایس او پیز کے تحت ترکی کیٹیگری بی میں شامل �ے، جس کے تحت ترکی سے آنے والے مسا�روں کے لیے کورونا من�ی ٹیسٹ لازم �ے۔جیوز نیوز کے مطابق سی اے اے کا ک�نا �ے ک� ترکش ائیرلائن مسا�روں کو پاکستان لانے سے قبل ان کا کورونا ٹیسٹ لازم کروائے، مسا�روں کا کورونا ٹیسٹ 96 گھنٹوں سے زائد عرصے کا ن� �و۔حکام کا ک�نا �ے ک� کورونا من�ی ٹیسٹ کے بغیر مسا�روں کو پاکستان لانا �ماری پالیسی کے خلا� �ے، آئند� خلا� ورزی پر ائیر لائن کے خلا� پینل ریگولیٹری ایکشن کے تحت کاروائی �و گی۔

. ترکش ائیر لائن اپنے ج�از وں میں کیا لار�ی �ے ؟ پاکستان کا ائیر لائن کیخلا� ایکشن لینے کا عندی� ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں