لاہور سیالکوٹ موٹرو ے کیس  مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے وقت کی تصاویر سامنے آگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد کی لی گئی تصاویرسامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد منظرعام پر آنے

والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنا حلیہ بھی تبدیل کرلیا تھا۔ ملزم عابد ملہی نے پولیس سے بچنے کے لیے داڑھی رکھی لی تھی جب کہ سر کے بال بھی چھوٹے کروا لیے تھے۔

. لاہور سیالکوٹ موٹرو ے کیس  مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے وقت کی تصاویر سامنے آگئیں ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں