سوئی ناردرن کا گیس فراہمی کی معطلی کا اعلان،  کونسے علاقوں  میں آٹھ گھنٹوں کیلئے گیس نہیں ، تفصیلات جاری

پشاور(این این آئی)ڈی ایچ اے میں گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی ۔ گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث گیس فراہمی سے متاثر ہونیوالے علاقوں میں ریگی ماڈل ٹاو ن، حیات آباد، ناصر باغ

روڈ اور جمرود روڈ کے اطراف کے علاقے شامل ہیں۔ترجمان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعرات 15اکتوبر صبح 10 بجے سے آٹھ گھنٹوں کے لیے مخصوص علاقوں کو گیس فراہمی معطل رہے گی۔

. سوئی ناردرن کا گیس فراہمی کی معطلی کا اعلان،  کونسے علاقوں  میں آٹھ گھنٹوں کیلئے گیس نہیں ، تفصیلات جاری ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں