نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے فیاض الحسن چوہان باتوں باتوں میں بہت کچھ بول گئے

لاہور (آن لائن )صوبائی وزیراطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے، پہلے آل شریف کی ساڑھے نو ارب کی منی لانڈرنگ ثابت شدہ ہوئی، اب ایک کمپنی کی 25 ارب روپے کی کرپشن سامنے آگئی، آئندہ دنوں میں مزید انکشافات ہوں گے۔احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ستمبر 2017 میں

نواز شریف کے تاحیات نااہل ہونے کے بعد ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کو کھڑا کیا گیا، نارووال کے ارسطو گل واقعی ودھ گئی اے، بیگم صفدر اعوان نے جاتی عمرہ بیٹھ کر سرکاری خزانے سے 2 ارب 55 کروڑ کی رقم اس الیکشن کو جیتنے پر لگا دی، حیرت کی بات ہے اس پونے تین کروڑ کے ٹینڈر اکتوبر میں اور ٹھیکے نومبر میں طے پائے گئے۔

. نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے فیاض الحسن چوہان باتوں باتوں میں بہت کچھ بول گئے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں