مریم صفدر نے جاتی عمرہ میں بیٹھ کر سرکاری خزانے سے اتنے ارب روپے اس کام پر لگا دیے، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (آن لائن ) صوبائی وزیراطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پہلے آل شریف کی ساڑھے نو ارب کی منی لانڈرنگ ثابت شدہ ہوئی، اب ایک کمپنی کی 25 ارب روپے کی کرپشن سامنے آگئی، آئندہ دنوں میں مزید انکشافات ہوں گے۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لیگی رہنما احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ستمبر 2017

میں نواز شریف کے تاحیات نااہل ہونے کے بعد ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کو کھڑا کیا گیا، نارووال کے ارسطو گل واقعی ودھ گئی اے، بیگم صفدر اعوان نے جاتی عمرہ بیٹھ کر سرکاری خزانے سے 2 ارب 55 کروڑ کی رقم اس الیکشن کو جیتنے پر لگا دی، حیرت کی بات ہے اس پونے تین کروڑ کے ٹینڈر اکتوبر میں اور ٹھیکے نومبر میں طے پائے گئے۔

. مریم صفدر نے جاتی عمرہ میں بیٹھ کر سرکاری خزانے سے اتنے ارب روپے اس کام پر لگا دیے، تہلکہ خیز انکشافات ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں