موٹروے کے بعد جی ٹی روڈ بھی بند کنٹینرز لگا کر راستے سیل

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت ملک بھر سے گوجرانوال� پی ڈی ایم جلس� میں لوگوں کی شرکت کو روکنے کے لئے حکومت کی �دایات موٹروے ،جی ٹی روڈ سمیت شا�رائیوں پر کنٹینرز لگا کر راستے سیل کر دیئے گئے جس کے باعث مسا�روں اور عام ش�ریوں کو

شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبک� سرگودھا سے لا�ور،گجرات،ج�لم،منڈی ب�اوالدین ،کھاریاں،جھنگ،سیالکوٹ،میانوالی ،خوشاب،ملتان،�یصل آباد اور دیگر اضلاع اور ش�ریوں کو جانے کے لئے روان� �ونے والی مسا�ر گاڑیاں سالم ،سیال موڑ،پنڈی بھٹیاں،�یڈ �قریاں،سائیوال،شا�پور،سے واپس لوٹ آئیں اس طرح س�ر پرسرگودھا سے نکلنے والے مسا�ر جگ� جگ� رکاوٹیں اور پولیس ن�ری کے راستے جام رکھنے کے باعث کرای� خرچ کر کے واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے ج�نوں نے این این آئی سے بات چیت کرتے �وئے ک�ا ک� خود کئی روز تک دھرنا دے کر حکمرانوں پر الزامات عائد کرنے والی پارٹی قیادت نے خود حکومت بناکر دو سال کے عرص� میں اشیائ￿ ضروری� کی قلت،نرخوں میں اضا�� ،ٹیکسوں کی بھر مار کرتے �وئے آج راستے بلاک کر کے سابق� تمام ادوار کے ریکارڈ توڑ دیئے اور �م پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے باوجود آج گالیاں نکالنے پر مجبور �یں۔

. موٹروے کے بعد جی ٹی روڈ بھی بند کنٹینرز لگا کر راستے سیل ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں