جاتی امراء سے مریم نواز کے قافلے کی روانگی سے قبل خصوصی دعاکرائی گئی، مریم نواز کی گاڑی میں ان کیساتھ کون ہے ؟

لا�ور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جاتی امراء رائے ونڈ سے روانگی سے قبل خصوصی دعا کرائی گئی ۔ مریم نواز نے دیگر کے �مرا� اپنی والد� بیگم کلثوم نواز ، اپنے دادا میاں محمد شری� اور چچا عباس شری� کی قبروں پر�اتح� خوانی بھی کی ۔

مریم نواز کی گاڑی ان کے شو�ر کیپٹن (ر) محمد ص�در نے ڈرائیو کی ۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشری� اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے ک�ا �ے ک� عمران خان نے ک�ا تھا ک� گھبرانا ن�یں �ے، لیکن آج ا�ن کے گھبرانے کا وقت آگیا �ے۔محمد زبیر نے جاتی امرا میں میڈیا سے گ�تگو کرتے �وئے ک�اک� چا�ے حکومت ٹی وی بند کردے ، سڑکیں بلاک کردے لیکن عوام مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشری� کو سننے کے لیے ضرور آئے گی۔محمد زبیر نے ک�ا ک� قوم عمران خان سے مت ڈرے ، ان کی حکومت جانے والی �یں۔ان�وںنے ک�ا ک� پولیس والے غیر قانونی احکامات کو مت مانے کیوں ک� ی� جعلی حکومت �ے۔ان�وںنے ک�اک� جیلوں میں بھیجنے اور نا ا�لی کے باوجود �مارے ووٹ پی ٹی آئی سے زیاد� تھے۔اگر پی ٹی آئی ر�نما ج�انگیر ترین اپنا طیار� لئے ن� پھرتا تو تحریک انصا� کو حکومت بنانا نا ممکن تھا۔ان�وںنے ک�اک� کسی ایک شخص سے پوچھ لیں ک� اس کی زندگی آج زیاد� اچھی گزر ر�ی �ے یا اس سے پ�لی حکومت میں تھی،اگر حکومت نے گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو ذم� دار حکومت �وگی۔

. جاتی امراء سے مریم نواز کے قا�لے کی روانگی سے قبل خصوصی دعاکرائی گئی، مریم نواز کی گاڑی میں ان کیساتھ کون �ے ؟ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں