پاکستان کا آلودہ ترین ملکوں کی درجہ بندی میں کس نمبرپرآگیا

کراچی(این این آئی) پاکستان دنیا میں آلود� ترین ملکوں کی درج� بندی میں دوسرے نمبر پر آ گیا.پاکستان میں انڈور و آئوٹ ڈور �ضائی آلودگی کے نتیجے میں سالان� 1 لاکھ 13 �زار 500 اموات �وتی �ے جبک� �ضائی آلودگی سے ماحول کو سالان� 12.51 بلین امریکی ڈالر کا

نقصان برداشت کرنا پڑتا �ے۔دستیاب مسودے کے مطابق �ضائی آلودگی کے نتیجے میں پاکستانیوں کی اوسط عمر میں ڈھائی سال کی کٹوتی �وئی �ے۔ عالمی ایئر کوالٹی انڈیکس رپورٹ 2019 کے مطابق پاکستان �ضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا آلود� ترین ملک �ے۔وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان میں �ضائی آلودگی کی جانچ اور اس میں ب�تری لانے سے متعلق پاکستان کلین ایئر پروگرام 2020کا مسود� مرتب کیا �ے۔مسودے میں ک�ا گیا �ے ک� ورلڈ بنک کی رپورٹ 2019 کے مطابق پاکستان میں سالان� بیماریوں اور اموات کی مجموعی تعداد میں سے 9 �یصد اموات �ضائی آلودگی کے سبب �ور�ا �ے۔

. پاکستان کا آلود� ترین ملکوں کی درج� بندی میں کس نمبرپرآگیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں