معروف عالم دین اور مولانا طارق جمیل کے استاد انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تبلیغی جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمان انتقال کرگئے۔وہ مولانا طارق جمیل کے استاد تھے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مولانا عبد الرحمان تبلیغی مرکز رائے

ونڈ کے مدرسہ عربیہ میں حدیث کے استاد تھے۔رپورٹ کے مطابق 80 سالہ مولانا عبدالرحمان طویل عرصے سے علیل تھے اور ان کی نماز جنازہ آج رات تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں ادا کی جائے گی۔

. معروف عالم دین اور مولانا طارق جمیل کے استاد انتقال کر گئے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں