وزیراعظم کیسی باتیں کرتے ہیں، ان کے وزراء کی بداخلاقی کی کوئی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ، لیگی رہنما نے وزیراعظم کو پاگل قرار دیدیا

لورالائی( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی بین الصوبائی رابط� کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے ک�ا �ے ک� گوجرانوال� کے بڑے جلسے سے حکومت پاگل �و گئی �ے اور اوچھے �تھکنڈوں پر اتر آئی �ے ،وزیر اعظم نے ٹائیگر �ورس سے خطاب میں تین مرتب� وزیر اعظم ر�نے اور عوام کے دلوں پر راج کرنے والے عوامی

قائد میاں نواز شری� کے خلا� جو گری �وئی اور اخلاق سے عاری زبان استعمال کی اس سے بیرون ملک اور بیس کروڑ عوام کو کیا میسج گیا �و گا و� وزیر اعظم �یں لیکن باتیں پاگلوں والی کرتے �یں جبک� انکے وزراء کی بد اخلاقی کی کوئی مثال تاریخ میں ن�یں ملتی انکی زبان سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے �یں ،گوجرانوال� کا جلس� تو ابتداء تھی اب 25 اکتوبر کو کوئٹ� کا جلس� حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیگی ۔ان�وں نے ک�ا ک� وزیر اعظم جب اپوزیشن میں تھے تو ان�وںنے میڈیا کے سامنے خود ک�ا تھا ک� اگر اپوزیشن کے پانچ سو ا�راد بھی مجھ سے مستع�ی �ونے کا ک�یں تو میں غیرت کا مظا�ر� کرتے �وئے �وری طور پر مستع�ی �و جاونگا لیکن اپوزیشن دو سالوں سے اور گوجرانوال� کے �زاروں ا�راد نے ان سے استع�یٰ کا مطالب� کر دیا لیکن و� ڈھٹائی سے اقتدار سے چمٹے �وئے �یں ملک میں م�نگائی سے لوگ تنگ آکر اپنی زندگیوں سے بیزار آچکے �یں لیکن حکومت میڈیا اور جلسوں میں صر� اپوزیشن کی کردار کشی کرنے میں مصرو� �یںآج ملک میں بجلی گیس پیٹرول سمیت �ر شے سو �یصد م�نگی کی جار�ی �ے 71 سالوں میں م�نگائی اتنی ن�یں بڑی جو اس ناا�ل حکومت کے دو سال میں بڑی ۔ ان�وں نے ک�ا ک� آج جم�وریت کے نام پر سول مارشلاء قائم �ے میڈیا پر اپوزیشن کا بیانی� نشر ن�یں �ونے دیا جار�ا ی� کام تو �وجی آمر پرویز مشر� کے دور میں بھی ن�یں کیا گیا۔ ان�وں نے ک�ا ک� عمران خان

ماضی سے سبق سیکھیں ان�وں نے عوام سے تبدیلی کے نام پر ووٹ لیا اور نیا پاکستان بنانے کا خواب عوام کو دیکھایا لیکن آج عوام نئے پاکستان کے بجائے پرانا پاکستان مانگ ر�ے �یں اور میاں نواز شری� کو چھوتی مرتب� وزیر اعظم دیکھنا چا�تے �یں ملک کا سب سے بڑا ایشو آج م�نگائی �ے ملک معاشی طور پر تبا�ی کا شکار �ے بے روزگاری عام �ے عوام دو وقت کی روٹی کیلئے

ترس ر�ے �یں ان�وں نے ک�ا ک� آج ملک میں کسی کی عزت و ناموس مح�وظ ن�یں سرے عام خواتین کی عزتیں سڑکوں پر لوٹی جار�ی �یں لیکن قانون خاموش �ے جب تک ملک میں سزاوں پر عمل ن�یں کیا جائیگا ملک میں جنگل کا قانون �ی ر�ے گا ۔ان�وں نے ک�ا ک� قانون وآائین پر عمل ن� �ونے کی وج� سے ملک میں جم�وریت کمزور �و ر�ی �ے اور لاقانونیت عام �و ر�ی �ے جسکی وج� سے

بیرونی دنیا میں ملک کا امیج خراب اور سرمای� کار ی�اںآنے سے گریز کرر�ے �یں جس سے ملک میں سرمای� کاری کو شدید نقصان پ�نچ ر�ا �ے۔ ان�وں نے ک�ا ک� احتساب کے نام ملک میں انتقام �و ر�ا �ے ان�وں نے ک�ا ک� نوازشری� کو اپنے بیٹے سے تنخوا� ن� لینے کے بنیاد پر ناا�ل کیا گیا کرپشن کا ایک کیس ان پر دو سالوں میں کوئی ثابت ن� کر سکا اور ن� ش�باز شری� اور

مریم نواز پر کوئی کیس ثابت کیا جاسکا ۔ان�وں نے ک�ا ک� پی ڈی ایم عوام کی زبان �ے اور عوام کی ترجمانی کا �ریض� ادا کر ر�ی �ے �ماری تحریک ذاتی م�اد اور اقتدار کیلئے ن�یں ملک میں ائین و قانون کی بالادستی اور سول آمریت کے خلا� �ے اور �میں قوی امید �ے ک� �ماری تحریک کے نتیجے میں ی� ناا�ل حکومت سے �ماری جلد جان خلاصی �و جائیگی۔

. وزیراعظم کیسی باتیں کرتے �یں، ان کے وزراء کی بداخلاقی کی کوئی مثال تاریخ میں ن�یں ملتی ، لیگی ر�نما نے وزیراعظم کو پاگل قرار دیدیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں