پاکستان کا دفاع فوج کی ڈیوٹی ہے، یہ کوئی احسان نہیں، پی ڈی ایم جلسے سے محمود خان اچکزئی کا خطاب

کراچی(این این آئی)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربرا� محمود خان اچکزئی نے ک�ا�ے ک� �ر اس سپا�ی کی قدر کرتے �یں جو ملک کے تح�ظ کیلئے سرحد پر ڈیوٹی کرتا �ے مگر اس کی عزت کیسے کریں جو منتخب وزیراعظم کو پھانسی لگوا دیتا �ے۔اتوارکو پی ڈی ایم کے زیرا�تمام باغ جناح میں جلس� سے خطاب کرتے �وئے ان�وں نے ک�ا ک� �م اس لیے جمع ن�یں �وئے ک� لوگوں کی ماں ب�ن

کو گالیاں دیں، �م بے روزگار بھی ن�یں۔ان�وں نے ک�ا ک� پاکستان کا د�اع �وج کی ڈیوٹی �ے ی� کوئی احسان ن�یں، ان�وں نے ک�اک� �م نے سوچ سمجھ کر پی ڈی ایم بنائی �ے،ی� قا�ل� ایک نئے پاکستان کی تشکیل کیلئے جدوج�د کریگا۔محمود خان نے ک�ا ک� ی� ایسا پاکستان �وگا جس کا خواب ساتھ میں آرام �رمانے والے(قائداعظم)نے دیکھا تھا،قائد نے �رمایا تھا ک� ی�اں مسلمانوں کی مملکت �وگی۔ اس میں انصا� �وگا۔ پارلیمنٹ اور آئین بالادست جبک� اس میں ر�نے والے لوگ خود مختار �وں گے۔ ان�وں نے ک�اک� �میں عوام کا تحاد اور سپورٹ چا�ئے ی� قا�ل� عوام کی سپورٹ کے لئے نکلا �ے،پاکستان میں طاقت کا سر چشم� عوام �وں گے۔ان�وں نے ک�ا ک� �م خود مختاری کی بات کرتے �یں تو �میں غدار ک�ا جاتا �ے،�م اس مٹی کے خلا� ن�یں �یں،�میں ی� مٹی عزیز �ے،�م نے �ر جگ� وطن کی آزادی کے لئے لڑائیاں لڑی،�مارے بچوں نے اس میں قربانیاں دی۔ان�وں نے ک�اک� اگر میں ک�وں کراچی د�شت گردوں کا ش�ر �ے ی� زیادتی �و گی،اس ش�ر پر بوٹوں کا اثر �ے،اس ش�ر میں د�شت گرد اثر رکھتے �یں،کراچی کو بڑی محنت سے بنایا گیا �ے،اس ش�ر کی �میں ح�اظت کرنا �ے۔محمود خان اچکزئی نے ک�ا ک� �م غدار ن�یں �یں،�ماری تاریخ �ے ک� �م نے خارجی تسلط قبول ن�یں کیا،ان�وں نے ک�ا ک� جو شخص پرویز مشر� کو بے غیرت ن�یں سمجھتا و� پاکستانی بے غیرت �ے۔محمود خان اچکزئی نے ک�ا ک� اتنی بڑی

تعداد میں کارکنوں کی جلسے میں شرکت جدوج�د میں روح پھونکنے کے برابر �ے،ی� قا�ل� ایک نئے پاکستان کی تشکیل کے لیے نکلا �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� کارساز کا واقع جب �وا تو جس گاڑی میں بی بی تھی ان کے ساتھ تھا،بی بی سے بھائی کا رشت� تھا مگر اختلا� بھی تھا،د�شت گرد اپنے مقاصد کے لیے قیادتوں کو بھی ش�ید کرتے �یں،ش�ید مرا ن�یں کرتے ش�ید زند� �یں،12مئی کو ش�ر میں چھ

گھنٹے تک گولیاں چلائی گئی،مگر ن� کسی سیاسی پارٹی ن� �ی جج کو قوت �وئی ک� ان لوگوں کو پکڑا اور انصا� دیا جائے،پی ڈی ایم کو بار� مئی کے قاتلوں اور کارساز کے ش�داکو انصا� دلائیں۔ان�وں نے ک�اک� سلیکٹیڈ آسمان سے تو ن�یں آیا جو لوگ اسے لائے ان�وں نے آئین کی حدود کو کراس کیا �ے،ان�وں نے پاکستان کی تشکیل نو میں بغیر خون اور باتوں کے انقلاب چا�تے �یں جو ملک

میں ووٹ کی عزت بحال کریں۔پاکستان میں پشتون سندھی بلوچی پنجابی سب ی�اں �زاروں سے ر�تے اور مرضی سے ملک میں شامل �وئے ی�اں کوئی کسی کا غلام ن�یں �ے،پ�لا حق عالمی قانون کے تحت �ر صوبے کا اپنے وسائل پر �ے سب صوبے ی� �ی چا�تے �یں،نئے پاکستان کی تشکیل میں طاقت کا سرچشم� ملک کے عوام کو حاصل اور سب کا احترام �و۔ان�وں نے ک�ا ک� پاکستان کے عوام

کے ساتھ وعد� کرنا �وگا ک� جن ججوں نے مارشل لاء کا ساتھ دیا ان کی سرزنش �ونی چا�یے۔ان�وں نے ک�ا ک� �ماری جم�وری جدوج�د میں لوگ پیچھے ن�یں �ٹیں گے۔جلسے سے خطاب کرتے �وئے پشتون تح�ظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کے ر�نما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ک�اک� پی ڈی ایم ملک میں حقیقی جم�وریت اور سول بالادستی کا آغاز�ے۔ان�وں نے ک�ا ک� میں اس حکومت کو

آمریت سے بدتر سمجھتا �وں ان�وں نے ک�اک� ریاستیں جنگی �رانچائز کے طور پر یا جنگی معا�دوں پر ن�یں چل سکتیں، ریاست کو چلانے کے لیے اپنے ش�ریوں کا احساس دلانا �وگا ک� و� غلام ن�یں بلک� معزز ش�ری �یں۔محسن داوڑ نے ک�ا ک� ریاست کو چلانے کے لیے اختیارات ش�ریوں کو دینے �وں

گے ورن� ی� کمپنی ن�یں چل سکتی۔ان�وں نے وزیرستان، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں سیاسی کارکنوں کے خلا� بے بنیاد مقدمات درج کرنے پر حکومت سخت تنقید کی۔محسن داوڑ نے ک�ا ک� ی� مقدمات سیاسی اختلا� کی وج� سے درج کیے گئے، موجود� حکومت آمریت سے بھی بدتر �ے۔

. پاکستان کا د�اع �وج کی ڈیوٹی �ے، ی� کوئی احسان ن�یں، پی ڈی ایم جلسے سے محمود خان اچکزئی کا خطاب ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں