گوجرانوالہ جلسہ نے عمران نیازی کے فیوز بُری طرح سے اڑ ادیے ، یہ تین خصوصیات وزیراعظم کو چھو کر بھی نہیں گزریں،احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ

بدومل�ی (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے جنرل سیکرٹری اور سابق و�اقی وزیر داخل� پرو�یسر احسن اقبال نے ک�ا �ے ک� گوجرانوال� کے جلس� نے عمران نیازی کے �یوزب�ری طرح سے اڑ ادیئے �یں، عمران نیازی نے جو تقریر کی �ے و� کسی تھیٹر کے کامیڈین کی تیار کرد� لگتی �ے کسی ملک کے وزیراعظم کی ن�یں ۔ پاکستان ایک ایٹمی طاقت کا حامل ملک �ے اس کے وزیراعظم

میں تدبر ،�راصت اور متانت کی ضرورت �ے اگر ک�یںسے مل جائے تو لے لینا چا�یے ۔مجھے تو لگتا �ے ک� عمران نیازی کے قریب سے ی� تینوں خصوصیات چھو کر بھی ن�یں گزریںورن� کچھ اثر ضرور �وتا ۔ میڈیا سے گ�تگو کرتے �وئے ان�وںنے مزید ک�ا ک� جس طرح عمران نیازی نقلیں اتار تا �ے مسخروں والی آوازیں نکالتا �ے ی� کسی جم�وری ریاستکے وزیراعظم کا منصب ن�یںبلک� ی� توکامیڈی تھیٹر کے کامیڈین کا منصب�ی �و سکتا �ے ۔ پرو�یسر احسن اقبال نے ک�ا ک� میں مسلم لیگ ن کے تمام سیاسی اسیر وںو کارکنوں کو مبارک باد دیتا �وں ۔ جن لیگی کارکنوں کو عمران نیازی نے گوجرانوال� جلس� سے قبل گر�تار کیا تھا ۔ مسلم لیگ ن کو اپنے شیروں پر �خر �ے ی� گر�تاریوں اور رکاوٹوں کو عبور کر کے گوجرانوال� پ�نچے ۔ پی ڈی ایم کے پ�لے جلس� نے ی� پیغام دیا �ے ک� عمران نیازی کی کمپنی جانے والی �ے اب پاکستان میں اصلی تبدیلی آئے گی جو ک� جم�وری تبدیلی �و گی ۔ پاکستان کے غیور عوام کی منشاء کے مطابق تبدیلی آئے گی ترقی اور خوشحالی کیلئے تبدیلی آئے گی ۔ گوجرانوال� سے روان� �ونے والے کارواں کی منزل اسلام آباد �و گی۔اور ب�ت جلد مسلم لیگ ن کی حکومت دوبار� برسر اقتدار آکر ملک کو حقیقی معنوں میں ترقی کی شا�را� پر گامزن کرے گی ۔ مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری پرو�یسر احسن اقبال جلس� سے قبل گر�تار�ونے والے کارکنوں کے گھروں میں گئے اور ان  کی �یملی کی حوصل� ا�زائی کرتے �وئے ان کی ثابت قدمی کو سرا�ا ۔ اسی دوران پرو�یسراحسن اقبال نے مسلم لیگ ن کے سیاسی اسیر حا�ظ اجمل اور دیگر اسیران سے ملاقات کرتے �وئے ان کو پھولوں کے گلدست� پیش کیے۔

. گوجرانوال� جلس� نے عمران نیازی کے �یوز ب�ری طرح سے اڑ ادیے ، ی� تین خصوصیات وزیراعظم کو چھو کر بھی ن�یں گزریں،احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں