اگر بدھ تک یہ کام نہ کیا تو مذکورہ آرڈیننس کو لات مار کر باہر پھینک دیں گے، بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو الٹی میٹم دے دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے ک�ا �ے ک� اگر بدھ تک آرڈیننس واپس ن�یں لیا تو سینیٹ میں قرار داد پاس کرکے مذکور� آرڈیننس کو لات مار کر کے با�ر پھینک دینگے، آئی لینڈ سندھ اور بلوچستان کی ملکیت �ے، و�اق کو آئی لینڈ پر قبض� کرنے ن�یں دیں گے،کراچی کے لیے ایک �زار ارب روپے کا پیکج دھوکا نکلا،بھٹو اور بے نظیر نے ملک

میں جم�وریت کی بقا کیلئے اپنا خون دیا، عوام کے تح�ظ کر نے والے ادارے کمزور کئے جار�ے �یں،آئین کی بقا کی جنگ لڑنی �ے،پنجاب میں ڈمی وزیراعلیٰ لگا کر پنجاب کے عوام کے ساتھ مذاق کیا جار�ا �ے،مخال�ین کے لیے نیب کا اندھا قانون �ے اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے دوستوں کے لیے ساری چھوٹ �ے،لاپت� �ونے والے ا�راد کی ذم� دار ریاست �ے،عمران خان کا غرور پاکستان کے عوام مٹی میں ملا دے گی، کٹھ پتلی وزیراعظم اور ان کے س�ولت کاروں کو ماضی کے آمر کو یاد کرنا چا�یے،�ماری جم�وریت کے ساتھ کھیل بند کرنا �وگا،پارلیمنٹ میں ن�یں بولنے ن�یں دیا تو سڑکوں پر آئیں گے، 73 کے آئین کو نبھانے کی تحریک �ے، عوام کو حق حکمرانی دلانی کی تحریک �ے،موجود� وزیراعظم کو جانا پڑے گا۔ اتوار کو جلس� سے خطاب کرتے �وئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ک�ا ک� آج پاکستان کیلئے تاریخی دن �ے، کئی د�ائیوں بعد آج کراچی کے جلسے میں راشد ربانی ن�یں �یں، سارے جم�وری کارکن راشد ربانی کو سرخ سلام پیش کرتے �یں۔ان�وں نے ک�ا ک� سانح� کار ساز میں بے نظیر بھٹو اور ش�دا کا غم زندگی بھر �مارے ساتھ ر�ے اور پاکستان کی تاریخ میں سرخ حر�وں میں تحریر کیا جائے گا۔بلاول بھٹو نے ک�ا ک� �میں اس غم کو اپنی طاقت میں بدلنا �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� بے نظیر بھٹو جانتی تھیں ک� اگر و� جم�وریت، عوام اور سچائی کا راست� چھوڑ دیں تو قاتلوں سے بچ سکتی تھیں

لیکن و� اپنی �مت میں بے نظیر تھیں، ان�وں نے کبھی عوام کا ساتھ ن�یں چھوڑا۔بلاول بھٹو نے ک�ا ک� بھٹو اور بے نظیر نے ملک میں جم�وریت کی بقا کے لیے اپنا خون دیا، پاکستان کی تمام جم�وری طاقتوں کو ی� س�ر جاری رکھنا �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� آج ب�ت ا�م موڑ پر کھڑے �یں، آئین کی بقا کی جنگ لڑنی �ے، تمام ادارے کمزور کیے جار� ی�یں جو عوام کا تح�ظ کرتے �یں۔بلاول بھٹو نے ک�ا ک�

ظلم پھر ظلم �ے بڑھتا �ے تو مٹ جاتا �ے۔بلاول بھٹو نے ک�ا ک� عوام کی ذم� داریاں عوام کی برداشت سے زیاد� �ے اور حکمران اپنا �رض ادا کرنے سے منکر �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� جب جم�وریت ن� �و تو �یصلے عوام کی منشا سے ن�یں چند لوگوں کے لیے کیے جاتے �یں، م�نگائی عروج پر �ے اور عوام کو شکایت کی اجازت ن�یں �ے۔بلاول بھٹو نے ک�ا ک� حکومت کی ترجیح اپنے وزرا کو بچانا �ے،

وزیراعظم کو روپے کی قدر میں کمی کی خبر ٹی وی سے ملتی �ے، عمران خان کو عوام کی بھوک اور غص� ن�یں نظر آتا۔ان�وں نے ک�ا ک� مخال�ین کے لیے نیب کا اندھا قانون �ے اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے دوستوں کے لیے ساری چھوٹ �ے۔بلاول نے ک�ا ک� پنجاب میں ڈمی وزیراعلیٰ لگا کر پنجاب کے عوام کے ساتھ مذاق کیا جار�ا �ے۔چیئرمین پی پی پی نے ک�ا ک� این ای� سی کے تحت 300

ارب روپے سندھ کو ن�یں دیے گئے، اسی ش�ر کراچی میں 300 ارب روپے کے ساتھ روز گار �را�م کرسکتے تھے۔بلاول بھٹو نے ک�ا ک� ج�اں سے گیس نکلتی �ے و�اں کے لوگوں کو گیس �را�م ن�یں کی جاتی، کے الیکٹرک عوام کا خون چوس ر�ا �ے اور عمران خان اپنے دوست کو بچانے کیلئے کراچی کے عوام کو اندھیرے میں دھکیل دیتا �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� �مارے �اں اب تک سیلاب

کے متاثرین �یں، تاریخی سیلاب اور مون سون دیکھا، کراچی سے بدین تک سیلاب کے متاثر آج بھی موجود �یں لیکن وزیراعظم نے پوچھا تک ن�یں۔ان�وں نے ک�اک� کراچی کے لیے ایک �زار ارب روپے کا پیکج دھوکا نکلا۔بلاول بھٹو نے کراچی کے الجزائر سے متعلق آرڈیننس کے بارے میں ک�ا ک� ان�وں نے ک�ا ک� آئی لینڈ سندھ اور بلوچستان کی ملکیت �ے، و�اق کو آئی لینڈ پر قبض� کرنے ن�یں

دیں گے۔بلاول بھٹو نے ک�ا ک� کٹھ پتلی وزیراعظم کی وج� سے خارج� پالیسی متاثر �وتی �ے، کشمیر کو بچانے والے بھارتی جاسوس کو بچانے کی بات کرتے �یں۔ان�وں نے ک�ا ک� تمام پڑوسی اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات خطرے میں ڈال دیا �ے۔ان�وں نے ک�اک� ش�ریوں کو لاپت� کیا جار�ا �ے اور اس جرم میں ریاست ملوث �ے، �سپتال میں ادویات ن�یں �یں، تعلیم کا بجٹ کم کیا جار�ا�ے،

معیشت تبا� �وچکی �ے اور حکمران بے �کر �ے کیونک� ی� عوام کے ووٹ سے بلک� کسی اور کے ک�نے پر آئے �یں۔بلاول بھٹو نے ک�ا ک� عمران خان کا غرور پاکستان کے عوام مٹی میں ملا دے گی، کٹھ پتلی وزیراعظم اور ان کے س�ولت کاروں کو ماضی کے آمر کو یاد کرنا چا�یے۔ان�وں نے ک�ا ک� ی� لڑائی نئی نئی ن�یں �ے بلک� اب �یصل� کن �وگی، �ماری جم�وریت کے ساتھ کھیل بند کرنا �و

گا،  جب پاکستان میں آمران� طاقتیں جم�وریت پر حمل� آور �وئی �یں تب تب پی پی پی کھڑی �وئی �ے۔چیئرمین پی پی پی نے ایم آر ڈی کا حوال� دیتے �وئے ک�ا ک� آج بھی مخال� و�ی طاقتیں �یں جو عوام کے دشمن �یں جن کے حقوق کیلئے متحد �و کر مقابل� کرنا �ے، ی� لڑائی �م سب کو لڑنی �ے، پارلیمنٹ، سڑکوں اور جیلوں میں بھی لڑنی �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� اگر پارلیمنٹ میں بولنے کی اجازت

ن�یں �وگی تو سڑکوں پر احتجاج کریں اور اگر جیل میں ڈالیں گے تو تب بھی حق کی �ی آواز نکلے گی۔بلاول نے ک�ا ک� ی� جنگ پی ڈی ایم کے سیاسی جماعتوں کی ن�یں �ے بلک� وکلا، ڈاکٹروں، اساتذ�، سرکاری ملازمین اور �ر طبقے کی �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� موجود� وزیراعظم کو جانا پڑے گا، 73 کے

آئین کو نبھانے کی تحریک �ے، عوام کو حق حکمرانی دلانی کی تحریک �ے۔ ان�وں نے ک�اک� اس وقت پورے پاکستان کی جم�وری قوتیں ایک اسٹیج اور ایک پیج پر موجود �یں، حکومت کس کس کو جیل میں ڈالے گی؟ کبھی سچ کو بھی قید رکھا گیا �ے؟ �م ان دھمکیوں سے ڈرنے والے ن�یں۔

. اگر بدھ تک ی� کام ن� کیا تو مذکور� آرڈیننس کو لات مار کر با�ر پھینک دیں گے، بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو الٹی میٹم دے دیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں