سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شہریوں کا صبر جواب دے گیا، آخر کار بول پڑے

راولپنڈی(این این آئی) ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ش�ریوں کی قوت خرید جواب دے گئی۔راولپنڈی کی سبزی منڈی میں ادرک 600 روپے، آلو اور پیاز 80 روپے اور ل�سن 250 روپے کلو میں �روخت �وتا ر�ا۔ بھنڈی، توری، بینگن، شمل� مرچ، کدو اور ٹینڈے سبھی نے سنچری مکمل کرلی �ے۔ش�ریوں نے ک�ا ک� م�نگائی

ب�ت زیاد� �ے، گزارا ن�یں �ور�ا سبزیاں اور پھل ب�ت م�نگے �یں۔ وزیر اعظم م�نگائی کا نوٹس لیں، حالات ب�ت خراب �یں، م�نگائی نے جینا دوبھر کردیا �ے۔دکانداروں کے مطابق مجسٹریٹ ، اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنر چھوٹے دکانداروں کو جرمانے کرتے �یں۔ ان�وںنے ک�اک� م�نگائی ختم کرنی �ے تو منڈی میں موجود آڑھتیوں کے خلا� سنجیدگی سے کارروائی کرنی �وگی۔

. سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ش�ریوں کا صبر جواب دے گیا، آخر کار بول پڑے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں