سینیٹر سرکاری زمین پر قبضے کے علاوہ کروڑوں کی بجلی چوری میں بھی ملوث نکلے، بااثر افراد کے سامنے آئیسکو حکام بھی خاموش

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر اورنگ زیب خان کی جانب سے سرکاری زمین پر قبض� کے علاو� جعلی میٹرز نصب کر کے کروڑ وں روپے کی بجلی چوری کرنے کا بھی انکشا� �وا �ے ،آئیسکو حکام نے بجلی چوری میں ملوث بااثر ا�راد کی باقاعد� پشت پنا�ی شروع کر دی �ے ،معلومات

کے مطابق �اٹا سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار سینٹر اورنگ زیب خان اورکزئی نے اسلام آباد کے جگر کو کاٹ کر سرکاری زمین پر قبض� کرنے کے ساتھ آئیسکو حکام سے ملی بھگت کر کے بجلی کے جعلی میٹرز بھی نصب کر دیے ج�اں سے 2015سے لیکر 2020تک کروڑوں روپے کی بجلی چور ی کی جا چکی �ے ،اس سلسل� میں آئیسکو حکام نے 14دسمبر2015کو رجسٹریشن نمبر97کے تحت دس لاکھ روپے ریکوری کا ایک نوٹس بھی برائے نام ایشو کیا مگر مذکور� سینٹر ٹس سے مس ن� �وا اور اب ان�و ںنے میٹرکی نئی سیریل استعمال کرتے �وئے لاکھوں یونٹ ی�اں سے بھی استعمال کیے جا چکے �یں اور ذرائع آئیسکو کے مطابق لاکھوں یونٹ کا بل کروڑوں روپے بنتا �ے اور نئی سیریل پی او 3203کا میٹر کسی صور ت بھی 2015میں نصب ن�یں �و سکتا �ے اور اس دھند� میں آئیسکو کے اعلیٰ حکام بھی شامل �یں اور نئی سیریل کا میٹر نصب کرکے سابق� بلنگ کو �ضم کرنے کا ب�ان� �ے ،معلومات کے مطابق سینٹر اورنگ زیب کی جانب سے بجلی چوری کا کیس بھی ب�ت چیئرمین سینٹ کو بھجوائے جانے کا �یصل� کر لیا گیا �ے اور چیئرمین سینٹ کی منظور ی سے مزید کارروائی عمل لائی جائے گی۔

. سینیٹر سرکاری زمین پر قبضے کے علاو� کروڑوں کی بجلی چوری میں بھی ملوث نکلے، بااثر ا�راد کے سامنے آئیسکو حکام بھی خاموش ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں