حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے یکم نومبر سے حکومت مخال� تحریک کا اعلان کرتے �وئے ک�ا �ے ک� نئے اور پرانے حکمرانوں کے درمیان لڑائی م�اد عام� کیلئے ن�یں اپنی باری کیلئے �ے ۔ عوام کی بات صر� جماعت اسلامی کرر�ی �ے۔23 اکتوبر کو مرکزی ذم� داران کے اجلاس میں تحریک کے مکمل شیڈول اور قوم کے لئے آئند� کے لائح� عمل کا

اعلان کریں گے۔م�نگائی بے روز گاری اور حکومتی ناا�لی کے خلا� خیبر پختونخوا� سے تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ناا�ل حکمرانوں نے ملک کے 22کروڑ عوام کی زندگی اجیرن کردی �ے ۔حکمرانوں کے رویے نے جم�وریت کو خطرے میں ڈال دیا �ے ۔وزیر اعظم �ر تقریر کوآخری تقریر سمجھ کر کرتے �یں۔حکومت میں کوئی ا�لیت �وتی تو و� عوام کی مشکلات کو کم کرتی ۔وزیر اعظم سے میانوالی سمیت پورے ملک کے عوام مایوس �یں۔م�نگائی بے روز گاری اور ابدامنی عروج پر �ے ۔پورے ملک کی بات ن� بھی کریں وزیر اعظم کے اپنے ضلع میانوالی میں کرپشن اور سمگلنگ میں اضا�� �وگیا �ے ۔سرکاری ملکیتی درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری �ے ۔ ان خیالات کا اظ�اران�وں نے سابق امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی عبدالو�اب خان نیازی کے والد حاجی غلام محمد خان کی و�ات پر اظ�ار تعزیت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گ�تگو کرتے �وئے کیا۔.اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی حا�ظ جاوید اقبال ساجد ،ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالرحمن �اروق بھی موجود تھے ۔سینیٹر سراج الحق نے حاجی غلام محمد خان نیازی کی جماعت اسلامی کے لئے خدمات کو سرا�تے �وئے ک�ا ک� مرحوم نے اپنی پوری زندگی ملک میںنظام مصط�ی � وق� کررکھی تھی ۔سینیٹر سراج الحق نے مرحوم کی مغ�رت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔سینیٹر سراج الحق نے ک�ا ک� پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں

ایک طر� قانون سازی میں حکومت کی سپورٹ کرتی �یں اور دوسری طر� و� اسی حکومت کو گرانے اور رخصت کرنے کی باتیں کرتی �یں۔ عوام کے لئے ان کے پاس کوئی پروگرام ن�یں �ے۔ ی� صر� اپنے م�ادات کے لئے اکٹھے �وئے �یں۔ان�وں نے ک�ا ک� جماعت اسلامی نے ان جماعتوں کے اسی کردار کی وج� سے ان کا ساتھ دینے سے انکار کیا۔ پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ

ایک پیج پر �یں ۔ اشرا�ی� اپنے م�ادات کے تح�ظ کیلئے کبھی ن لیگ کبھی پیپلزپارٹی میں شامل �وتے �یں ۔ آج کل ی� پی ٹی آئی میں شامل �یں کل کسی اور پارٹی میں �وں گے۔ سینیٹر سراج الحق نے ک�ا جماعت اسلامی عوام کی بات اور عوام کے لئے جدوج�د کرر�ی �ے.�م م�نگائی کے خلا� تحریک کو حقیقی معنوں میں ایک عوامی تحریک بنانے کی کوشش کریں گے ۔ ان�وں نے ک�ا ک� م�نگائی

نے عوام کی چیخیں نکال دی �یں. عام اشیائے ضرورت گھی چینی دال کی قیمتیں آسمان تک جا پ�نچی �یں اس صورت حال میں جماعت اسلامی غریب عوام کی آواز بنے گی اور اس کے حق کے لئے آواز بلند کرے گی.ْ۔موجود� حکومت نے کشمیر کے مسئلے پر مکمل پسپائی

اختیار کی �ے. اب حکمران کشمیر کا نام لینا بھی پسند ن�یں کرتے. ۔کشمیر کے مسئل� پر حکومت کی پالیسی ادھر �م ادھر تم والی �ے۔ سینیٹر سراج الحق نے خواج� آباد میں ڈیر� نجیب الل� خان پر رکن ضلعی شوریٰ مجیب الل� خان کے بیٹے کی و�ات پربھی اظ�ار تعزیت کیا ۔

. حکومت کے خلا� تحریک کا اعلان کر دیا گیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں