عوام تیاری کر لے ، سینئر وفاقی وزیر نےایک بار پھر لاک ڈائون کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا اشارہ ،کورونا ایس اوپیز پر غیر ذمہ داری کےنتائج آناشروع ۔نجی ٹی و ی کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کروناوائرس کی موجودہ صورتحال پر کہا ہے کہ گزشتہ ہفتےکروناسےیومیہ اموات اوسطاً12تھیں،

گزشتہ چند ہفتوں کےمقابلےمیں اموات میں یہ 140فیصداضافہ ہے، ہم اجتماعی طورپرایس اوپیزکونظراندازکرکےبہت بڑی غلطی کررہےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کروناایس اوپیزپرغیرذمہ داری کےسنگین نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں ، اگر یہی صورتحال جاری رہی تو پھر جانوں کیساتھ ہم روزگار بھی کھو سکتے ہیں ۔

. عوام تیاری کر لے ، سینئر وفاقی وزیر نےایک بار پھر لاک ڈائون کا اشارہ دیدیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں