قومی کرکٹ ٹیم میں سندھ کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے پر سندھ حکومت کا شدید ردعمل ، بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہگزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا تو اس میں سندھ کا ایک کھلاڑی بھی شامل نہیں کیا گیا۔قومی ٹیم میں ماضی کی طرح

سندھ کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔سندھ کے لوگ اس امتیازی سلوک پر خاموش نہیں رہیں گے۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان گزشتہ روز کیا ہے۔

. قومی کرکٹ ٹیم میں سندھ کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے پر سندھ حکومت کا شدید ردعمل ، بڑا اعلان کردیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں