وفاقی حکومت کا چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے لیے نیا قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کمیٹی برائے لی جیسلیٹو کیسز نے نئے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ

کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون میں چیئرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر سی پیک اتھارٹی کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

. وفاقی حکومت کا چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں