امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس کی نماز عشا میں متاثر کن قرات کی ایمان پرور جھلک،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مکہ مکرمہ (این این آئی )سوشل میڈیا پرایک فوٹیج جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ فوٹیج سوشل میڈیا پر نشرہونے سے قبل سعودی عرب کے ایک ٹی وی چینل پر نشر کی گئی جس میں امام کعبہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس کی نماز عشا کی امامت کیدوران ایمان پرور قرات کرتے سنا جاسکتا ہے۔ اس متاثر کن منظر اور خوبصورت قرات کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا گیا۔

. امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس کی نماز عشا میں متاثر کن قرات کی ایمان پرور جھلک،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں