80روپے فی درجن ملنے والے کیلوں کی لمبی چھلانگ  قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ، برائلر گوشت بھی مہنگا

اسلام آباد، راولپنڈی( آن لائن )اوپن مارکیٹ کی نسبت سستا بازاروں کچھ ش�ریوں ریلی�، �روٹ سبزی مارکیٹ کی نسبت سستے داموں دستیاب، مگر ما� رمضان بڑھی قیمتیں کم ن� �وسکی، اوپن مارکیٹ �وں یا سستا بازار ما� رمضان میں کی گئی م�نگائی کم ن� �وسکی،  80/ 100 روپے درجن �روخت �ونے والا کیلا اب سستا بازار میں بھی 160 روپے �ی درجن �روخت �ونے لگا، سیب، کی قیمت میں تیس

سے چالیس روپے �ی کلو اضا�� �وگیا، آلو پچاس روپے �ی پانچ کلو اضا�� �وگیاپیاز کی قیمتیں برقرار، پیاز سستا بازار 24 روپے �ی کلو، اوپن مارکیٹ 30 روپے �ی کلو چکن زند� مرغی کی قیمت 250 روپے �ی کلو پر برقرار، مٹن، بی� سو روپے کلو اضا�� کے ساتھ �روخت جاری  آلو  چھ روپے کلو اضا�� کے ساتھ 47 روپے �ی کلو سستا بازار، جبک� اوپن مارکیٹ 60 روپے �ی کلو �روخت �ور�ا �ے  سستا بازار لیمن دیسی  196روپے �ی کلو، اوپن مارکیٹ لیمن ریٹ 350 روپے �ی کلو  سیب کالا کلو،ایرانی سستا بازار 189روپے �ی کلو سیب کالا کلو ایرانی اوپن مارکیٹ �روخت 250 روپے کلو، سیب س�ید،   مارکیٹ �روخت 150 روپے �ی کلو ،سستا سیب س�ید 105 روپے �ی کلو سیب کالا کلو پاکستانی سستا بازار 150 روپے �ی کلو سیب کالا کلو اوپن مارکیٹ 180 روپے �ی کلو سستا بازار درج� اول کیلا 159 روپے �ی درجن کیلا درج� اول اوپن مارکیٹ، 180/200 روپے �ی درجن �روخت  خربوز� سستا بازار 63 روپے کلو خربوز� س�ید اوپن مارکیٹ، 80 روپے کلو، شربوز� ، سستا بازار 42 روپے کلو اوپن مارکیٹ 60 روپے کلو تربوز سستا بازار 36 روپے �ی کلو، اوپن مارکیٹ 40 روپے �ی کلو امرود سستا بزار ریٹ 165 روپے کلو، او�ن مارکیٹ 180 روپے کلو سٹرابیری سستا بازار 156 روپے �ی کلو اوپن مارکیٹ 180 روپے �ی کلو ٹماٹر سستا بازار 28 روپے �ی کلو.

اوپن مارکیٹ 50 روپے �ی کلو  ل�سن سستا بازار 166روپے �ی کلو اوپن مارکیٹ 250 روپے �ی کلو ادرک سستا بازار 275روپے �ی کلو اوپن مارکیٹ 350 روپے �ی کلو بی� یڈی، 600 روپے کلو، بی� بغیر �ڈی، قیم� 700 روپے کلو  مٹن گوشت 1200 روپے کلوچکن زند� مرغی 250 روپے �ی کلو، انڈے، 143 روپے �ی درجن  سستا بازار، اوپن مارکیٹ انڈے 160 روپے درجن چینی اوپن مارکیٹ 100 کلو دستیاب جبک� یوٹیلٹی سٹورز پر 68 روپے �ی کلو چینی دستیاب �ے سستا بازار میں

اشیائ￿  اوپن مارکیٹ کی نسبت کچھ سستے ضرور �یں مگر ما� رمضان سے قبل بڑھی قیمتوں کی وج� سے سستا بازار میں بھی �روٹ ش�ریوں کی قوت خرید ے با�ر �ے،  اوپن مارکیٹ دکانداروں کے من مرضی کے ریٹ ، اوپن مارکیٹ میں انتظامی� سرکاری ریٹ لسٹ دینے تک محدود �وکر مک مکا کے چکروں میں پڑھ کر عیدی اکٹھنا کرنا شروع �وگئی ۔دوسری جانب  ش�ر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضا�ے سے360روپے، زند� برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضا�ے سے248روپے

�ی کلو جبک� �ارمی انڈوں کی قیمت144روپے �ی درجن پر مستحکم ر�ی۔دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے �وڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیم� نے ک�ا �ے ک� خوراک میں پاکستانی سال میں سب سے زیاد� دودھ پیتے �یں جو 200لیٹر ایوریج پر کیپٹا بنتا �ے جبک� سال میں 108کلو آٹا کھاتے �یں،اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کرنے والوں کو ’’ غذائی د�شتگرد‘‘ ک�ا جائے تو غلط ن� �و گا ۔

ایک انٹر ویو میں ان�وں نے بتایا ک� اگر �م دودھ کا سال کا خرچ� دیکھیں تو ی� 20سے25�زار روپے بنتا �ے جبک� آٹے کا خرچ� 9�زار روپے �ے ۔ ان�وں نے ک�ا ک� پاکستان میں دودھ سب سے م�نگی خوراک اور ی�ی سب سے نا خالص بکنے والی خوراک بھی �ے ۔ ان�وں نے �مارے ملک میں 60ملین لیٹر سالان� پیدا �وتا �ے اور ایک پاکستانی 200لیٹر ایوریج لیتا پیتا �ے

اور اگر 22کروڑ عوام کو ی� دودھ پلائیں تو ی� سالان� 44ارب لیٹر دودھ بنتا �ے ۔ ان�وں نے ک�ا ک� اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کو روکنے کیلئے �وڈ اتھارٹیز قائم �یں اور و� متحرک �یں ، میڈیا کو چا�یے ک� و� اس میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے ۔ان�وں نے ک�ا ک� اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کرنے والوں کو اگر ’’غذائی د�شتگرد ‘‘ ک�ا جائے تو ی� غلط ن� �وگا۔

. 80روپے �ی درجن ملنے والے کیلوں کی لمبی چھلانگ  قیمت میں اچانک بڑا اضا�� ، برائلر گوشت بھی م�نگا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں