ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے انٹر بینک میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 40پیسے اور اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید50پیسے اورقیمت �روخت 70پیسے بڑھ گئی۔�اریکس ایسوسی ایشن آ� پاکستان کے مطابق گزشت� روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید40پیسے کے اضا�ے سے153.40روپے سے بڑھ کر153.80روپے اور قیمت �روخت153.50روپے سے

بڑھ کر153.90روپے �و گئی اسی طر ح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے اضا�ے سے153.30روپے سے بڑھ کر153.80روپے اور قیمت �روخت70پیسے کے اضا�ے سے153.60روپے سے بڑھ کر154.30روپے �و گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خری90پیسے بڑھ کر183.50روپے سے بڑھ کر184.40روپے اور قیمت �روخت 80پیسے کے اضا�ے سے 185روپے سے بڑھ کر185.80 �و گئی جب ک� برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 212.50روپے پر نرقرار ر�ی اور قیمت �روخت50پیسے کی کمی سے 214.50روپے سے گھٹ کر214.00روپے ر� گئی۔‎ واضح ر�ے ک� گزشت� روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 30پیسے اور اوپن مارکیٹ میں10پیسے بڑھ گئی ۔�اریکس ایسوسی ایشن آ� پاکستان کے مطابق گزشت� روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضا�ے سے153.10روپے سے بڑھ کر153.40روپے اور قیمت �روخت153.20روپے سے بڑھ کر153.50روپے �و گئی اسی طر ح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضا�ے سے153.20روپے سے بڑھ کر153.30روپے اور قیمت �روخت153.50روپے سے بڑھ کر153.60روپے �و گئی۔دیگر کرنسیوں میںیورو کی قیمت خرید182.80روپے سے بڑھ کر183.50روپے اور قیمت �روخت184.50روپے سے بڑھ کر185روپے �و گئی جب ک� برطانوی پونڈ کی قیمت خرید212روپے سے بڑھ کر212.50روپے اور قیمت �روخت214روپے سے بڑھ کر214.50روپے �وگئی۔

. ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے انٹر بینک میں بڑا اضا�� ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں