دنیا کی مہنگی ترین افطاری

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحد� عرب امارات کی ایک �ضائی کمپنی دنیا کی م�نگی ترین ا�طاری کروا ر�ی �ے، قیمت جان کر رئیوں نے بھی کانوں کو �اتھ لگا دیے �یں، خلیج ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں ک�ا �ے ک� متحد� عرب امارات کی ایک �ضائی کمپنی جیٹیکس نے �ضا میں پرتعیش ا�طاری کا ا�تمام کیا �ے۔�ضائی کمپنی کے مطابق روزے دار �ضا میں روز� کھولتا �ے، جس کے لیے ا�سے 66 �زار در�م دینا پڑتے �یں، رقم پاکستانی روپوں کے حساب سے ساڑھے 27 لاکھ روپے کے قریب بنتی �ے۔

کمپنی کی جانب سے م�مانوں کو ا�طار پیش کیا جاتا �ے اور روزے دار �ضا میں روز� کھولتے �یں، �ضائی کمپنی کے ترجمان کا ک�نا �ے ک� پ�لی پرواز میں پانچ لوگوں کو ج�از میں سوار کیا گیا، طیار� 90 منٹ �ضا میں ر�نے کے بعد ا�سی مقام پر لینڈ �وا، ج�اں سے اس نے پرواز لی تھی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق م�مانوں کے بیٹھنے کے لیے آرام د� کرسیاں لگائی گئی �یں،�ضائی کمپنی کی انتظامی� کی طر� سے مسا�روں کو ا�طاری میں جوس، رول، پھل بھی �را�م کیے جاتے �یں۔

View this post on Instagram

A post shared by Jetex (@jetex)

. دنیا کی م�نگی ترین ا�طاری ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں