الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت، کمپنی نے 2025ء کا ہدف بھی دیدیا

لا�ور( این این آئی )مارچ کے م�ینے میں گاڑیوں کی مجموعی �روخت میں الیکٹرک گاڑیوں کا حص� 9 �یصد ر�ا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی حکومت کو توقع �ے ک� 2025 تک جدید ٹرین ڈرائیونگ ٹیکنالوجی سے لیس گاڑیوں کی �روخت 25 �یصد تک پ�نچ جائے گی

اور حالی� اعلانات سے بھی ی�ی عندی� ملتا �ے۔شیامی نے ب�ت تیزی سے دنیا کی چند بڑی اسمارٹ �ونز کمپنیوں میں شامل �وئی اور اب و� ایک د�ائی کے دوران 10 ارب ڈالرز اسمارٹ ای وی شعبے پر لگائے گی جبک� �واوے کی جانب سے 2021 میں اس شعبے میں ایک ارب ڈالرز خرچ کیے جائیں گے۔علی بابا سے منسلک خودکار گاڑیوں کے یونٹ آٹو ایکس نے جاپانی کمپنی �ونڈا سے شراکت داری کرتے �وئے چینی شا�را�وں پر گاڑیوں کی آزمائش کا عمل تیز کردیا �ے۔اسی طرح آٹو موبائل کا شعب� کمپنیوں جیسے �واوے کے لیے ایک ایسا موقع بن کر سامنے آیا �ے جب اسے امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اسمارٹ �ونز بزنس میں نقصانات کا سامنا �ے۔

. الیکٹرک گاڑیوں کی �روخت، کمپنی نے 2025ء کا �د� بھی دیدیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں