نئے بجٹ کے اعلان تک ڈالر کی قیمت کتنی رہے گی، حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آ گئے

کراچی ( آن لائن) رواں سال جون2021میں نئے مالی سال کے بجٹ کے اعلان تک امریکی ڈالر153 سے 157روپے کے درمیان ر�نے کا امکان �ے ،دوسری جانب مقامی امپورٹرز نے ملک میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈائون طویل �وجانے کے امکانات کے پیش نظر �وڈز آئٹمز کی درآمد کیلئے ایل سیاں کھولنا شروع

کردی �یں۔جمع� کو مقامی سطح پر انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کے حوالے سے گ�تگو کرتے �وئے �اریکس ایسوسی ایشن آ� پاکستان کے صدرملک محمدبوستان نے ک�ا �ے ک� کرونا وائرس کی وج� سے 2ما� سے امپورٹ ن� �ونے کے برابر تھی،امپورٹرز ایل سیاں ن�یں کھول ر�ے تھے لیکن اب و�اقی بجٹ بھی اب قریب آر�ا �ے اور و�اقی وزیر اسد عمر کے اس اعلان کے بعد ک� 5�یصد سے زیاد� جس ش�ر میں کرونا وائرس میں تیزی آئے گی و�اں مکمل لاک ڈائون کردیا جائے گا جس پر امپورٹرز نے بیرون ممالک سے �وڈ آئٹمز سمیت دیگر اشیاء کی درآمد کیلئے لیٹر آ� کریڈٹ(ایل سی)کھولنی شروع کردی �یں دوسری جانب اس دوران ملکی برآمدات میں بھی کچھ کمی آئی �ے اس وج� سے روپے کے مقابلے میںڈالر پردبائو پڑا �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� حکومت کو ایک سال میں قرضوں کی مد میں 21ارب ڈالرکی ادائیگیاں کرنی �یں جبک� �مارے600ملین ڈالرز کے ریزرو بھی کم �وئے �یں لیکن اس کے باوجود پریشانی کی کوئی بات ن�یں �ے کیونک� بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر موصول �ور�ی �یں جبک� آئی ایم ای� سے پاکستان کو 4ارب ڈالرز،ورلڈ بینک سے2ارب ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے2ارب ڈالر پاکستان کو ملنے �یں۔ان�وں نے ک�ا ک� و�اقی بجٹ کے اعلان تک امریکی ڈالر153سے157روپے کے درمیان ر�ے گا۔

. نئے بجٹ کے اعلان تک ڈالر کی قیمت کتنی ر�ے گی، حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آ گئے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں