10برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی، درجہ حرارت کتنا گر جائے گا؟

لندن(این این آئی) برطانیہ کے شمالی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے دس برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کردی جبکہ اسکاٹ

لینڈ میں موسم زیادہ سرد رہے گا۔ کرسمس کے موقع پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے کے آخر میں شمالی انگلینڈ میں برفانی طوفان آسکتے ہیں۔

. 10برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی، درجہ حرارت کتنا گر جائے گا؟ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں