ورلڈ کپ 1999ء میں شکست پر نیب نے میرے ساتھ کیا کیا؟ پی سی بی کا سربراہ بنا تو یہ کام نہیں کروں گا، شعیب اختر کی دلچسپ باتیں

لا�ور (آن لائن ) قومی ٹیم کے سابق �اسٹ بائولر شعیب اختر کا ک�نا �ے ک� بابراعظم کو تینوں �ارمیٹس کا کپتان مقرر �ونے کے بعد اب خود منوانے کے لیے اپنے �یصلے خود کرنا �وں گے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں شعیب اختر کا ک�نا تھا و� ذ�نی طور پر 2005ء میں ریٹائر �وچکے تھے، اگر آج کھیل ر�ے �وتے تو سپیڈ گنز پر ان کی ر�تار 170 کلومیٹر �ی گھنٹا �وتی، وقار یونس

نے میرا رن اپ ٹھیک کروانے میں ب�ت مدد کی اور وسیم اکرم نے �ر موقع پر مجھے بھرپور سپورٹ کیا، �میں آج کے نوجوان کرکٹرز کی سپورٹ کرنا ضروری �ے، ان کی خوا�ش �ے �رسٹ کلاس کرکٹرز زیاد� سے زیاد� کمائیں ، اگر و� پی سی بی کے سربرا� بنے تو تنخوا� ن�یں لیں گے۔شعیب اختر نے انکشا� کرتے �وئے ک�ا ک� 1993ء میں جب و� کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ر�ائش پذیر تھے تو و�اں کے اردو بولنینے ان کی ب�ت مدد کی اور ان�وں نے م�اجر لڑکوں کی وج� سے �ی کرکٹ کھیلی۔سیاست میں آنے کے بارے میں سوال پر ان کا ک�نا تھا ک� راولپنڈی میں الیکشن لڑوں تو جیت جاویں گا۔ شعیب اختر کا مزید ک�نا تھا ک� ان کا ڈیبیو 1994ء میں �وجانا چا�یئے تھا تا�م ان�یں 1997ء تک انتظار کرنا پڑا، ورلڈ کپ 1999ء￿ �ائنل میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد ان�یں نیب نے بھی طلب کیا تھا۔ بھارتی کھلاڑیوں کی تعری� کرنے کے حوالے سے سوال پر شعیب اختر کا ک�نا تھا ک� �ندوستان کے لیے میرے دل میں کوئی ن�رت ن�یں �ے، پاکستان کو میری ضرورت پڑی تو لائن آ� کنٹرول پر �وں گا۔ شعیب اختر کا ک�نا تھا ک� ان�وں نے 2002ء میں �کسرز کو �وٹل کے کمرے میں بند کرکے پیٹا، �کسرز کی جانب سے ان�یں گاڑیوں، گھر اور پیسوں کے علاو� کپتانی کی بھیآ�ر کی گئی تھی لیکن ان�وں نے انکار کردیا۔ دنیا کے تیز ترین �اسٹ بائولر کا ک�نا تھا محمد آص� جیسا شاندار بائولرکرکٹ کی تاریخ میں کبھی

Ù†Û�یں آیا ØŒ مجھے انÛ�یں 2006Ø¡ میں ایک Ù†Û�یں دو بلے مارنے چاÛ�یئے تھے،پاکستان میں اس جیسا Ù�اسٹ بائولر کبھی پیدا Û�ÛŒ Ù†Û�یں Û�وا۔ میں Ù†Û’ 2006Ø¡ میں ایک بار اسے بیٹ سے مارا تھا۔ “مجھے اس Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ ساتھ سلوک کرنے Ú©Û’ ساتھ ÛŒÛ� کام دو بار کرنا چاÛ�ئے تھا۔ اس سے Ù¾Û�Ù„Û’ ملک میں کبھی بھی ایسا Û�نر پیدا Ù†Û�یں Û�وا تھا۔سابق کرکٹر Ù†Û’ مزید Ú©Û�ا Ú©Û� سیالکوٹ سٹالینز Ú©Û’ Ù�اسٹ بائولر

2006ء سے الٹی حرکتیں کرر�ے تھے ، و� ی� ن�یں ک�� ر�ے ک� آص� اس وقت بھی میچ �کسنگ میں ملوث تھا لیکن اس کا دھیان کھیل سے زیاد� دوسری چیزوں پر تھا، ان�یں آص� کی ذاتی زندگی سے کوئی لینا ن�یں لیکن ان کے طرز عمل پر کا�ی مایوس تھے۔ شعیب اختر کا مزید ک�نا تھا ک� ان�وں نے اس واقعے کے بعد آص� سے معا�ی بھی مانگی لیکن آص� نے اس وقت

کے کپتان شعیب ملک کے پاس جاکر الٹی میٹم دیا ک� یا تو اب ٹیم میں شعیب اختر ر�ے گا یا میں۔ان�وں نے مزید ک�ا ک� 2007ء میں کھیل کر و� ذ�نی طور پر تھکا �وا محسوس کرر�ے �یں۔شعیب اختر کے مطابق ان�وں نے سابق انگلش آل راؤنڈرآنڈریو �لنٹو� سے ک�ا تم لڑکیوں کی طرح بائولنگ کرتے �و، �لنٹو� 2005ء میں جب پاکستان آیا تو گن گن کرگیندیں ماریں۔

. ورلڈ کپ 1999ء میں شکست پر نیب نے میرے ساتھ کیا کیا؟ پی سی بی کا سربرا� بنا تو ی� کام ن�یں کروں گا، شعیب اختر کی دلچسپ باتیں ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں