سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈمین کی کیپ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی، جانئے

سڈنی(این این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4 لاکھ 50ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سر ڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدی۔ سرڈان

بریڈ مین کی ڈبیوکیپ ایک ہفتہ نیلامی میں رکھی گئی لیکن ریزرو پرائز تک پہنچ سکی، ڈان بریڈمین کی ڈیبیو کیپ ایک سے دو ملین آسٹریلوی ڈالرمیں نیلام ہونے کی توقع تھی۔سر ڈان بریڈ مین کو 1928 میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیپ پیش کی گئی تھی۔

. سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈمین کی کیپ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی، جانئے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں