لاہوریوں کیخلاف متنازع تقریر، عدالت نے نامناسب تقریر کرنے پر محمود اچکزئی کو طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج رضوان عزیز کی عدالت نے دائر کردہ اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو 24 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے محمود خان اچکزئی کو طلبی نوٹس جاری کرتے ہوئے۔ متعلقہ ایس ایچ او کو عدالت میں پیش ہو کر

اپنی حاضری مکمل کرنے اور ایس پی سکیورٹی کو ایس ایچ او کے مکمل جواب کی تفصیلات کے ہمراہ طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ مقامی شہری تنویر نے محمود خان اچکزئی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ لاہوریوں کے خلاف متنازعہ تقریر پر محمود اچکزئی کو طلب کر لیا گیا۔

. لاہوریوں کیخلاف متنازع تقریر، عدالت نے محمود اچکزئی کو طلب کر لیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں