ارطغرل غازی کے جائے مدفن سے 99 ٹن سونا برآمد’ ترکی کی معیشت کیلئے زبردست خبر، ذخیرے کی قیمت 6 ارب ڈالر نکلی‎

انقرہ(اے ایف پی )ترکی میں ارطغرل غازی کے شہر سوگت سے اربوں ڈالر مالیت کے ٹنوں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے زرعی شعبے اور کریڈٹ کارپوریٹیوز کے سربراہ فہراتین پوئراز نے

تصدیق کی ہے کہ ترکی کے علاقے سوگت سے تقریبا 100 ٹن سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سونے کی مقدار کا اندازہ 35 لاکھ اونس یعنی 99 ٹن لگایا گیا ہے اور اس کی قیمت 6 ارب ڈالر سے زائد بنتی ہے

. ارطغرل غازی کے جائے مدفن سے 99 ٹن سونا برآمد’ ترکی کی معیشت کیلئے زبردست خبر، ذخیرے کی قیمت 6 ارب ڈالر نکلی‎ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں