لاک ڈاؤن کے خدشات، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ��تے کا اختتام مایوس کن ر�ا اورمسلسل تیسرے روز جمع� کو بھی مندی کا تسلسل برقرار ر�نے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس مزید 222.85پوائنٹس کی کمی سے44706.76پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب ک�61.26�یصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی

گئی جس کے نتیجے میں سرمای� کاروں کو44ارب 92کروڑ85لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا-حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی جمعرات کی نسبت 26.88�ی صدکم ر�ا۔ گزشت� روز ٹریڈنگ کے آغاز سے �ی سرمای� کاروں کی جانب سے حصص �روخت کا دباوٗ دیکھنے میں آیا جس کے باعث مارکیٹ میں مندی چھاگئی اوردوران ٹریڈنگ کے ایس ای100انڈیکس44360.51 پوائنٹس کی نچلی سطح پر آگیا بعد میں ریکوری آئی اور انڈیکس کی 44400،44500،44600اور44700کی ن�سیاتی حدیں بحال �وگئیں لیکن لیکن مندی کا رجحان غالب ر�ا اور کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس 222.85پوائنٹس کی کمی سے44706.76پوائنٹس کی سطح پربند �واجب ک� کے ایس ای30انڈیکس98.70پوائنٹس کی کمی سے18726.47پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس174.75پوائنٹس کی کمی سے30293.87پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔گزشت� روز مجموعی طور پر364کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار �وا جن میں 126کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضا�� 223میں کمی اور15میں استحکام ر�ا۔مندی کے باعث مارکیٹ کی سرمای� کاری مالیت78کھرب99ارب42کروڑ51لاکھ روپے سے گھٹ کر78کھرب34ارب22کروڑ11لاکھ روپے �وگئی۔گزشت� روز نمایاں کاروباری سرگرمیوں کے لحاظ

سے گیٹرن انڈسٹریز33.36روپے کے اضا�ے سے478.08روپے اورمحمود ٹیکسٹائیل30.08روپے کے اضا�ے سے490.08روپے �وگئی جب ک� کولگیٹ پامولو208.99روپے کی کمی سے2590.01روپے اوروائتھ پاک 30.06روپے کی کمی سے929.95روپے �وگئی۔

. لاک ڈاؤن کے خدشات، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمای� کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں