مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزمان سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

سجاول(این این آئی)سجاول میں خاتون کو حبس بیجا میں رکھ کر 6 سال تک آبروریزی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ متاثرہ خاتون نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے 6 سال تک آبروریزی کا نشانہ بنایا گیا

اور اس دوران اس کی بچی بھی ہوئی۔ خاتون نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزم نازیبا حرکات کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرتا تھا جبکہ اس کو مارتا اور خاموش رہنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔متاثرہ خاتون نے بچی اور ملزم کا ڈی این اے کروانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

. مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں