نواز شریف کے ریاست اور ریاستی اداروں کے مخالف بیانات، حکومت کارروائی کیلئے تیار، استعفوں کا شوق بھی پورا کر لیں، تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات �یاض الحسن چو�ان نے ک�ا �ے ک� مسلم لیگ ’’ن ‘‘کے بعد ’’ش ‘‘وجود میں آچکی �ے صر� اعلان �ونا باقی �ے نواز شری� کے ریاست اور ریاستی اداروں کے مخال� بیانات پر حکومت ان کے خلا� خود کاروائی کے لئے تیار �ے مسلم لیگ سمیت پوری اپوزیشن کسی غلط ��می یا خوش ��می میں ر�نے کی بجائے استع�وں کا شوق بھی پورا کر لے

جس دن استع�ے آئیں گے اگلے �ی روز خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جائے گانواز شری� اور بیگم مریم ص�در کی جانب سے ریاستی اداروں ، اعلیٰ عدالتوں کے خلا� اور بھارت و مودی کی حمائیت میںبیانات سے لاتعلقی اورن�رت کا اظ�ار کیا �ے جس سے ن لیگ کے اندر بغاوت کی ل�ر پیدا �و گئی �ے میاں جلیل احمدشرقپوری کی جانب سے نواز شری� کی ریاست مخال� پالیسی سے اختلا� پر ن لیگ کے شوکاز نوٹس کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت ن�یں الیکشن کمیشن کے ریکارڈ کے مطابق رجسٹرڈ مسلم لیگ ن کے صدرش�باز شری� �یں اعلیٰ عدالتوں سے تاحیات ناا�ل قرار دیئے گئے قومی مجرم نواز شری� کی پالیسی سے اختلا� پر میاں جلیل احمدشرقپوری کے خلا� شوکاز کا کوئی جواز ن�یں طلال چو�دری کا معامل� مکا�ات عمل دوسروں کی نجی زندگی پر کیچڑ اچھالنے اور کردار کشی کرنے والے خود اس کا شکار �و گئے رات گئے تنظیم سازی سے ایسے �ی �ڈیاں ٹوٹتی �یں اوری�ی نتیجے �وا کرتے �یںتحقیقات کے لئے کمیٹی بنا دی گئی �ے جبک� ریسکیو15پر بوگس کال اور غلط اطلاع کے جرم میں طلال چو�دری کے خلا� مقدم� درج کیا جائے گا ان خیالات کا اظ�ار ان�وں نے گزشت� روز راولپنڈی میں پریس کان�رنس کے دوران کیا ان�وں نے ک�ا ک� رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل احمدشرقپوری سمیت50کے قریب اراکین نے میاں نواز شری� اور بیگم مریم ص�در کی جانب سے

ریاستی اداروں ، اعلیٰ عدالتوں کے خلا� اور بھارت و مودی کی حمائیت میں بیانات سے لاتعلقی اورن�رت کا اظ�ار کیا �ے جس سے ن لیگ کے اندر بغاوت کی ل�ر پیدا �و گئی �ے نواز شری� ، ش�باز شری� ،حمز� ش�باز اور مریم ص�درپارلیمانی سسٹم ،جم�وریت ،18ویں ترمیم بچانے کی آڑ میں دراصل اپنا اور اپنی کرپشن کا تح�ظ چا�تے �یں جس کے لئے و� پوری قوم کے ساتھ نل لیگ کے

محب وطن کارکنوں کو استعمال کرنا چا�تے �یں میاں جلیل احمدشرقپوری نے اعلانی� طور پر ک�� دیا �ے ک� و� نواز شری� کی ریاست مخال� پالیسی کے حامی ن�یںجس پر ن لیگ نے ان�یں شوکاز نوٹس جاری کر دیا �ے ان�وں نے واضح کیا ک� پاکستان کے آئین وقانون کے مطابق اور الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ مسلم لیگ ن کے ریکارڈ کے مطابق ش�باز شری� پارٹی صدر �یں ل�ٰذا اعلیٰ عدالتوں

سے تاحیات ناا�ل قرار دیئے گئے قومی مجرم نواز شری� کی پالیسی سے اختلا� پر میاں جلیل احمدشرقپوری کے خلا� شوکاز کا کوئی جواز ن�یں ن� �ی ان�وں نے پارٹی قوانین کی کوئی خلا� ورزی کی �ے ان�وں نے میاں جلیل احمدشرقپوری کو خراج تحسین پیش کرتے �وئے ک�ا ک� ن لیگ کے اراکین اسمبلی اورمحب وطن ووٹرو کارکنان بھی میاں جلیل احمدشرقپوری کا ساتھ دیں اور کارکن

م�اد پرستوں کے �اتھوں استعمال �ونے کی بجائے ان کا ناطق� بند کریں ان�وں نے ک�ا حکومت بھی ان کے خلا� قانونی کاروائی کرے گی ان�وں نے طلال چو�دری کے معاملے کو مکا�ات عمل قرار دیتے �وئے ک�ا ک� اس طلال چو�دری کون لیگ کے دور میں نواز شری� اور مریم ص�در نے عمران خان سمیت سیاسی مخال�ین کی ذاتی کردار کشی ،ان کی نجی زندگی اور گھریلو خواتین پر آوازے

کسنے کاٹاسک دے رکھا تھا جس کے لئے اسے یومی� بنیادوں پر شاباش دی جاتی تھی لیکن آج و� طلال چو�دری خود اس کا شکار �و گئے ان�وں نے ک�ا ک� لیگی قیادت نے پ�لے اس معاملے کو بھی ایجنسیوں اور ریاستی اداروں کی کاروائی سے جوڑنے کی کوشش کی لیکن پھر سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلوں پر ت�صیلات سامنے آنے کے بعد طلال چو�دری کی جانب سے اپنی �ی پارٹی کی خاتون

رکن اسمبلی کو �راساں کرنے سے ن� صر� مسلم لیگ ن بلک� پوری قوم اورسیاسی کارکنان کے سر شرم سے جھک گئے �یں طلال چو�دری کی اس من�ی حرکت سے تمام سیاسی جماعتوں کے لئے ایک مثبت پیغام سامنے آیا �ے ک� آئند� کوئی بھی رات کی تاریکی میں تنظیم سازی ن�یں کرے گا کیونک� رات گئے تنظیم سازی سے ایسے �ی �ڈیاں ٹوٹتی �یں اوری�ی نتیجے �وا کرتے �یں ان�وں نے ک�ا

ک� سانح� موٹر وے کے بعدحکومت پنجاب کی نئی پالیسی کے تحت اب پنجاب بھر میں بچوں اور خواتین کو �راساں یا بلیک میل کرنے کے تمام واقعات صوبائی وزیر اطلاعات کو رپورٹ کئے جائیں گے اور نئی پالیسی کے ن�اذ کے بعد �م نے گزشت� ڈیڑھ ��تے میں 22سے زائد کیس نمٹائے �یں اور 1کیس میں بھی متاثر� خاتون یا بچے کی میڈیاپر تش�یر ن�یں �ونے دی اس حوالے سے اب صوبائی حکومت

کی کی زیرو ٹالرنس پالیسی �ے جس کے لئے اس معاملے کی تحقیقات کے لئے اے ایس پی پیپلز کالونی �یصل آباد کی سربرا�ی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی �ے لیکن چونک� طلال چو�دری کا معامل� مختل� نوعیت کا �ے کیونک� اس کے سامنے کوئی عام خاتون ن�یں بلک� ایک رکن اسمبلی �ے اورمریم ص�در کی مداخلت کے بد اب �یقین اس معاملے کو دبانا چا�تے �یں حالانک� ابتدا میں �ریقین

نے پولیس 15کو الگ الگ کالیں کی تھیں لیکن اگر متاثر� �ریق کاروائی سے پیچھے �ٹا تو حکومت طلال چو�دری کے خلا� ریسکیو15پر بوگس کال کرنے کے جرم میں29-Dکے تحت مقدم� درج کروائے گی مولانا �ضل الرحمان کے حوالے سے ان�وں نے ک�ا ک� نیب کی تحقیقات کے مطابق خیبر پختونخوا� اور بلوچستان کے صر�3اضلاع میں ووٹ بنک کے حامل مولانا کی ملکیت

اربوں روپے کے اثاثوں کا سراغ ملا �ے اور مولانا نیب کے سامنے پیش �ونے کی بجائے قانون اور احتسابی اداروں کو دھمکیاں دے ر�ے �یں�م �زاروں جانثاروں کے ساتھ نیب میں پیش �وں گے ان�وں نے مولانا �ضل الرحمان کو تنبی� کی ک� 4سال قبل زرداری نے بھی ی�ی �رعونیت آمیزاورمتکبران� روی� اختیار کیاتھا لیکن آج لاٹھی ، و�یل چیئر اور سٹریچر پر موجود زرداری نشان عبرت بن چکے �یں

ان�وں نے واضح کیا ک� مولانا �ضل ارحمان کسی خوش ��می یا غلط ��می کا شکار ن� �وں ان�یں �ر قیمت پر نیب اور احتسابی اداروں کی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گامنڈی ب�ائوالدین میں صحا�ی کے قتل کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان�وں نے ک�ا ک� ااس معاملے میں پولیس کی ناا�لی پر ایک �یصد بھی کمپرومائز ن�یں کیا جائے گا راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے صحا�ی میں دوست

اور ووٹر و سپورٹر �یں صحا�یوں کے خلا� کسی قسم کی جارحان� کاروائی برداشت ن�یں کی جائے گی ایک سوال کے جواب میں ان�وں نے ک�ا ک� نواز شری� کے ریاست اور ریاستی اداروں کے مخال� بیانات پر حکومت ان کے خلا� خود کاروائی کے لئے تیار �ے ایک

سوال کے جواب میں ان�وں نے ک�ا ک� مسلم لیگ سمیت پوری اپوزیشن کسی غلط ��می یا خوش ��می میں ر�نے کی بجائے استع�وں کا شوق بھی پورا کر لے جس دن استع�ے آئیں گے اگلے �ی روز خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔

. نواز شری� کے ریاست اور ریاستی اداروں کے مخال� بیانات، حکومت کارروائی کیلئے تیار، استع�وں کا شوق بھی پورا کر لیں، ت�لک� خیز دعویٰ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں