جس پارٹی کا سربراہ ملک اور فوج کے خلاف عزائم رکھتا ہو وہ ملک کا خیرخواہ کیسے ہو سکتا ہے؟ چودھری پرویزالٰہی نے کھری کھری سنا دیں

لا�ور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰ�ی اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغا سے خضر حیات گوپانگ نے و�د کے �مرا� ملاقات کی۔ و�د میں محمد نواب گوپانگ، کاش� حیات گوپانگ اور خلیل خان جتوئی بھی موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰ�ی

نے بلدیاتی انتخابات کو مدنظر رکھتے �وئے مظ�ر گڑھ تحصیل علی پور کیلئے خضر حیات گوپانگ کو امیدوار تحصیل ناظم نامزد کر دیا۔ چودھری پرویزالٰ�ی نے پوری تحصیل میں سیاسی رابطے بڑھانے کا ٹاسک دیتے �وئے ک�ا ک� جس پارٹی کا سربرا� ملک اور �وج کے خلا� عزائم رکھتا �و و� ملک کا خیر خوا� کیسے �و سکتا �ے، بلدیاتی انتخابات میں �مارا مقابل� دس سال تک عوام کے حقوق پر ڈاک� ڈالنے والوں سے �ے، پاکستان مسلم لیگ پورے پنجاب سے بلدیاتی انتخابات میں حص� لے گی اسی سلسلے میں عوامی خدمت کا جذب� رکھنے والی سیاسی شخصیات کو نامزد کیا جا ر�ا �ے۔ ان�وں نے ک�ا ک� بلدیاتی نظام عوامی خدمت کا سب سے زیاد� موثر نظام �ے جس میں عوام کے بنیادی مسائل ان کے گھر کی د�لیز پر حل کر دیئے جاتے �یں۔ خضر حیات گوپانگ نے چودھری پرویزالٰ�ی کا شکری� ادا کرتے �وئے ک�ا ک� ٹائون کمیٹی خیرپور، سادات ٹائون کمیٹی، �یت پور، ٹائون کمیٹی گھلواں اور میونسپل کمیٹی علی پور سٹی میں �ماری تیاری مکمل �ے اور چودھری برادران سے محبت کرنے والے دن رات عوامی خدمت کے جذبے کو پروان چڑھانے کیلئے مصرو� عمل �یں۔

. جس پارٹی کا سربرا� ملک اور �وج کے خلا� عزائم رکھتا �و و� ملک کا خیرخوا� کیسے �و سکتا �ے؟ چودھری پرویزالٰ�ی نے کھری کھری سنا دیں ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں