طلال چودھری پولیس کاسامنا کرنے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ مریم نواز کا خاتون ایم این اے پر حیرت انگیز دبائو

اسلام آباد (این این آئی)وزیر�اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ابلاغ و سیاسی روابط ش�باز گل نے ک�ا �ے ک� مسلم لیگ (ن) کے ر�نما طلال چودھری پولیس کا سامنا کرنے سے ڈر ر�ے �یں۔ایک انٹرویو میں ش�باز گل نے ک�ا ک� ابھی خبریں

مل ر�ی �یں ک� طلال چودھری �سپتال کا بل ادا کیے بغیر چلے گئے �یں۔ش�باز گل نے ک�ا ک� سمجھ سے بالا تر �ے ک� دونوں �ریقین نے 15 پر کال کی، اب دونوں بیان دینے سے گریزاں �یں۔ان�وں نے ک�ا ک� ی� تنظیم سازی رات کے وقت کرنے گئے، تھوڑی سی عقل استعمال کرتے تنظیم سازی دن میں کرتے، جبک� ان�وں نے اگر رات کے وقت تنظیم سازی کرنی �ے تو اپنے ڈیرے پر کرتے۔ش�باز گل نے ک�ا ک� میری اطلاعات �یں ک� متاثر� خاتون کو ڈرایا دھمکایا گیا �ے۔معاون خصوصی نے ک�ا ک� دونوں �ریق نے ون �ائیو پر کال کی تو اب کیوں بھاگ ر�ے �یں، طلال چودھری سب کو بے وقو� بنانے کی کوشش کر ر�ے �یں۔ش�باز گل نے ک�ا ک� مریم نواز نے خاتون ایم این اے پر دباؤ ڈالا �ے ک� و� کوئی بیان ن� دیں، ی� دو لوگوں میں لڑائی کا واقع� ن�یں، طلال چودھری زبردستی گھر میں داخل �وئے۔

. طلال چودھری پولیس کاسامنا کرنے سے کیوں ڈر ر�ے �یں؟ مریم نواز کا خاتون ایم این اے پر حیرت انگیز دبائو ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں