کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں  کی تعداد کتنی ہوسکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ میں کورونا وائرس کی

دوسری لہر جنم لے رہی ہے جس میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انہوں نے کہا یورپی باشندوں کو سوچنا ہوگا کیا انہوں نے کورونا سے بچنے کیلئے اقدامات کیے ؟ لاک ڈاون کرنا آخری اقدام ہے،کیا وہ دوبارہ لاک ڈاوَن کی جانب جا رہے ہیں، ممکنہ صورتحال خراب ہونے سے پہلے اقدامات کرنے ہوں گے۔

The post کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں  کی تعداد کتنی ہوسکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا appeared first on JavedCh.Com.

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں