پاکستان کے سینئر اداکار مرزا شاہی کورونا وائرس  میں مبتلا ہوگئے،مداحواں سے دعا کی اپیل 

میں مبتلا ہوگئے،مداحواں سے دعا کی اپیل کراچی(این این آئی)پاکستان کے سینئر اداکار مرزا شاہی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ساتھی اداکاروں نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔اطلاعات کے مطابق مرزا شاہی گزشتہ دو

روز سے اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں گزشتہ روز سانس لینے میں مشکل کا سامنا تھا،مرزا شاہی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد ان کی اہلیہ اور بیٹی کا بھی ٹیسٹ کیا گیا، جس کی رپورٹ مثبت آئیں، رپورٹ آنے کے بعد دونوں ماں بیٹی قرنطینہ میں ہیں۔

. پاکستان کے سینئر اداکار مرزا شاہی کورونا وائرس  میں مبتلا ہوگئے،مداحواں سے دعا کی اپیل  ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں