لیڈی پولیو ورکر پر نازیبا جملے کسنے والا ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا

راولپنڈی( آن لائن )ویسٹریج پولیس نے لیڈی پولیو ورکر پر نازیبا جملے کسنے اور نازیبا حرکتیں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرکے لیڈیز پولیو ورکرز کے

سامنے نازیبا حرکتیں کرنے اور نازیبا جملے کسنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم عبدالرحمن کی نشاندہی لیڈی ہیلتھ وکر نے کی اور خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

. لیڈی پولیو ورکر پر نازیبا جملے کسنے والا ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں