مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلوبڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں12روپے اضافے سے 209روپے،زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 144روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 139روپے فی رجن پر مستحکم رہی ۔

. مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلوبڑا اضافہ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں