جس نے بھی تین مارشلائوں کے بعد چوتھے مارشل لا ء کا سوچا تو وہ ملک کا دشمن ہوگا، احسن اقبال کا دعویٰ

لا�ور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے ک�ا �ے ک� جس نے بھی تین مارشلائوں کے بعد چوتھے مارشل لا ء کا سوچا تو و� ملک کا دشمن �وگا، بچا کچا پاکستان چوتھے مارشل لا ء کا متحمل ن�یں �و سکتا،

جب اپوزیشن استع�ے دے گی وزیر اعظم ن�یں بلک� الیکشن کمیشن انتخابات کروائے گی۔ میڈیا سے گ�تگو کرتے �وئے احسن اقبال نے ک�ا ک� حکومت اپوزیشن کے استع�وںپر صر� بڑھک لگا ر�ی �ے ، اگر اپوزیشن نے استع�ے دیئے تو وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن �وگا۔ ان�وں نے ک�ا ک� محمد زبیر کی آرمی چی� سے ملاقات ذاتی تھی،(ن) لیگ نے �دایات جاری کردی �یں ک� اب کوئی قیادت کو بتائے بغیر عسکری قیادت سے ملاقات ن�یں کرے گا ۔ ان�وں نے ک�ا ک� لوٹوں کو قبول کرنا عوام کے سیاسی شعور کی تو�ین �ے، پاکستان کے استحکام اورمضبوطی کا ایک �ی راست� �ے و� آئین کا راست� �ے، پاکستان کو جم�وریت اور قائد اعظم کے راستے پر چلانے سے �ی ترقی کر سکتا�ے۔ احسن اقبال نے ک�ا ک� اے پی سی میں �یصل� ن�یں �وا لیکن �ر الیکشن میں و�اداریاں تبدیل کرنے والوں کو پارٹی میں ن� لیاجائے،الیکشن کے سیاسی موسمی پرندوں کی حوصل� شکنی کرنی �وگی۔

. جس نے بھی تین مارشلائوں کے بعد چوتھے مارشل لا ء کا سوچا تو و� ملک کا دشمن �وگا، احسن اقبال کا دعویٰ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں