ماضی کے منافع بخش ادارے اب قومی خزانے پر بھاری بوجھ ،ملک میں روزانہ کتنے ارب خورد برد کی جا رہی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لا�ور (آن لائن)امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے ک�ا �ے ک� غربت،م�نگائی ،بے روزگاری،بددیانتی،کرپشن اورمعاشی عدم استحکام جیسے سنگین مسائل نے ملک دیوالی� کر دیا�ے۔مختل� ٹیکس لگاکر عوام کے خون پسینے کی کمائی کو دونوں �اتھوں سے

لوٹاجار�ا �ے۔حکمرانوں کی غیر دانشمندان� اقدامات اور قرضوں کی دلدل نے ملکی معیشت کو تبا�ی کے دھانے پر لاکھڑاکیا�ے ۔ان خیالات کا اظ�ار ان�وں نے گزشت� روز مختل� پروگرامات سے خطاب کرتے �وئے کیا ۔ان�وں نے ک�ا ک� حکمرانوں سمیت کسی کو بھی عوام کے مسائل اور ان کے حل سے کوئی سروکار ن�یں۔ موجود� حکمرانوں نے بھی عوام کے جذبات کو مجروح کرنے کے سوا کچھ ن�یں کیا۔انھوں نے ک�ا ک� ماضی کے منا�ع بخش ادارے اب قومی خزانے پر بھاری بوجھ بن چکے �یں۔ �ر ادارے میں کرپشن اور بد عنوانی کی لمبی داستانیں دکھائی دیتیں �یں۔آئے روز اسکینڈلز سامنے آر�ے �یں۔قومی اداروں کو ب�تراور�عال بنانے کے لیے ضروری �ے ک� ان سے کالی بھیڑوں کو �ی ال�ور نکالا جائے۔ ملک و قوم اس وقت سنگین بحران سے دوچار �ے۔ موجود� حالات کو دیکھ کر عوام میں مایوسی پھیلتی چلی جار�ی �ے۔ محمد جاویدقصوری نے مزید ک�ا ک� �ر شعب� �ائے زندگی سے تعلق رکھنے والا شخص پریشان �ے۔ملک میں روزان� 12 ارب اور سالان� 4300 ارب روپے کی کرپشن لمح� �کری� �ے۔ ر�ی س�ی کسر 10 ارب روپے کی منی لانڈرنگ نے پوری کردی �ے۔ 22کروڑ کی آبادی والے ملک میں صر� 14لاکھ ا�راد ٹیکس ادا کرتے �یں جوک� اداروں کی ناکامی کا من� بولتا ثبوت �ے۔

. ماضی کے منا�ع بخش ادارے اب قومی خزانے پر بھاری بوجھ ،ملک میں روزان� کتنے ارب خورد برد کی جا ر�ی �ے؟ ت�لک� خیز دعویٰ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں