معذور ضعیف شخص کا گھر سیلاب سے تباہ ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ کھلے آسمان تلے اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ، حکومتی امداد اب تک نہ پہنچی

دادو(این این آئی)دادو میں سیلاب نے ج�اں �زاروں ا�راد کو متاثر کیا و�یں 75 سال� معذور ضعی� شخص میوو خان کا گھر بھی تبا� �وگیا اور اب و� اپنے ا�ل خان� کے ساتھ کھلے آسمان تلے اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور �ے۔دادو میں سیلاب کی تبا� کاریاں، �ر طر� تبا� حال گھر، �زاروں ا�راد بارشوں اور سیلات سے متاثر �وئے۔ ان�یں میں ایک کاچھو کا ر�ائشی 75 سال کا میوو خان بھی �ے، جو جسمانی

معذور �ونے کے باعث چلنے کی صلاحت سے بھی محروم �ے۔میوو خان کا گھر سیلاب کے باعث مکمل تبا� �وگیا جس کے باعث آج و� بھی دیگر متاثرین کی طرح بے یارو مدد گار اور حکومتی امداد کا منتظر �ے۔سندھ حکومت نے کاچھو کے علاقے کو آ�ت زد� تو قرار دے دیا لیکن مدد کرنے کاوعد� آج بھی و�ا ن�یں �وسکا، اور ی�ی وج� �ے ک� �زاروں متاثرین کی زندگیاں آج بھی مشکلات کا شکار �یں۔

. معذور ضعی� شخص کا گھر سیلاب سے تبا� ، اپنے ا�ل خان� کے ساتھ کھلے آسمان تلے اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ، حکومتی امداد اب تک ن� پ�نچی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں