لوگ اپنا بندوبست کر لیں، اس کام کے لئے عدالت عظمیٰ کا دبائو ہے، شیخ رشید نے وارننگ جاری کر دی

کراچی(این این آئی)و�اقی وزیرریلوے شیخ رشید نے ک�ا �ے ک� عدالت عظمی کا �م پر دبائو �ے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں �م نے تجاوزات گرانی �ی گرانی �یں، کل کراچی سرکلر ریلوے کا نقش� دے دیں گے، نقش� دیکھ کر لوگ اپنا بندوبست کرلیں گے، بے دخل لوگوں کو بساناحکومت سندھ کی ذمے داری �ے، ریلوے سپریم کورٹ کے �یصلے پر پورا عمل کرے گی، کراچی سرکلر ریلوے پر و�اق

اور سندھ ایک پیج پر �یں، کوئی لڑائی ن�یں ، منصوبے پر دس ارب سے زائد رقم خرچ �و گی،سیاست پر آج ن�یں کل بات کروں گاآج میں صر� سرکلر ریلوے کے لیے آیا �وں۔و�اقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے اتوارکی صبح کے سی آر بحالی منصوبے کے سلسلے میں گیلانی، ناظم آباد ، گلبائی اور شا� عبدالطی� اسٹیشنوں کات�صیلی دور� کیا اور اس بحالی منصوب� پر پاکستان ریلویز کی پیش قدمی کا جائز� لیا۔سی اے او ریلویز نثار احمد میمن، ڈی ایس ریلویز کراچی ارشد سلام خٹک اور پی ڈی کے سی آر امیر محمد دائود پوت� بھی ان کے �مرا� تھے۔و�اقی وزیر ریلوے نے شا� عبدالطی� ریلوے اسٹیشن پر پریس کان�رنس کرتے �وئے ک�اک� کے سی آر کا کام شروع �ونے لگا �ے،منصوبے کا ٹھیک� �رنٹیئر ورکس آرگنائزیشن(ای� ڈبلیو او)کو دے دیا گیا �ے۔ان�وں نے بتایا ک� منصوبے پر ساڑھے 10 ارب روپے کے اخراجات �وں گے، 1.8 ارب روپے پ�لے �یز میں خرچ کریں گے، سندھ حکومت سے رابطے میں �یں۔ان�وں نے ک�اک� سندھ حکومت کا پورا تعاون �ے، اس حوالے سے و�اق اور سندھ حکومت کی کوئی لڑائی ن�یں، کے سی آر پر سندھ اور و�اق ایک پیج پر �یں۔ �ر 15دن بعد کے سی آر منصوبے کا جائز� لینے کراچی آتا ر�وں گا۔�ماری طر� سے کام شروع �ے،کے سی آر کے �یز ون میں سٹی سے شا� عبداللطی� تک ٹریک کلیئر کرا دیا �ے، 30 میں سے 12 کلومیٹر ٹریک کلیئر کرایا جا چکا �ے، سپریم کورٹ کا

حکم �ے ک� تمام لائنز کلیئر کرائی جائیں۔شیخ رشیدنے ک�اک� سندھ حکومت کے ساتھ مل کرتجاوزات کی نشاند�ی کی جار�ی �ے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں �م نے تجاوزات گرانی �ی گرانی �ے، تجاوزات کے خاتمے کے لئے عدالت عظمی کا دبائو �ے۔و�اقی وزیر نے ک�اک� سپریم کورٹ آ� پاکستان کا سخت حکم �ے ک� ریلوے لائنز کے ساتھ تجاوزات کو ختم کیا جائے، اس لیے جو لوگ گھروں

سے بے دخل �وں گے ان کے لیے سندھ حکومت سے درخواست کریں گے ک� ان کی سیٹلمنٹ کے لیے انتظامات کیے جائیں۔ جس طرح سپریم کورٹ کا کے سی آر بحالی کے لئے جذب� �ے، اسی طرح و�اق اور صوبائی حکومت کا جذب� �ونا چا�ئے۔ان�وں نے ک�ا ک� میں نے مچھر کالونی اور گیلانی اسٹیشن کا وزٹ کیا �ے، سرکلر ریلوے کے لیے �م نے کوچز بنا لی �یں، کیریج �یکٹری میں بوگیاں تیار

�و ر�ی �یں جس دن کوچز تیار �و جائیں گی ایک ماڈل کوچ کینٹ اسٹیشن پر عوام کے لیے رکھ دی جائے گی۔و�اقی وزیر نے ک�اک� 24بریجز لیول کراسنگ سندھ حکومت نے بنانے �یں اور ای� ڈبلیو او کو ٹھیک� دے دیا �ے۔

و�اقی وزیر نے ک�اک� آج میں صر� سرکلر ریلوے کے لیے آیا �وں، سیاست پر کل بات کروں گا،وزیر� اعلی سندھ مراد علی شا� اور چی� سیکرٹری سندھ کراچی سرکلر ریلوے کے سلسلے میں مکمل تعاون کر ر�ے �یں۔

. لوگ اپنا بندوبست کر لیں، اس کام کے لئے عدالت عظمیٰ کا دبائو �ے، شیخ رشید نے وارننگ جاری کر دی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں