مہنگائی کے حساس اشاریے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں، انتہائی خوفناک بات سامنے آ گئی

لا�ور( این این آئی) پرائس کنٹرول کمیٹی کے سابق چیئرمین میاں عثمان نے ک�ا �ے ک� م�نگائی کے حساس اشاریے خطرے کی گھنٹی بجا ر�ے �یں ،ادار� شماریات کے م�نگائی کے حوالے سے اشاریے مرتب کرنے کانظام محض اندازوں پر مشتمل

�ے حالانک� اوپن مارکیٹوں میں م�نگائی اس سے کئی گنازیاد� �ے۔ان خیالات کااظ�اران�وں نے اپنی ر�ائشگا� پر ملاقات کیلئے آنے والے صار�ین کی نمائند� تنظیم کے و�دسے گ�تگوکرتے �وئے کیا ۔ سابق چیئرمین پی سی سی میاںعثمان نے ک�ا ک� گزشت� ��تے کے اعدادوشمار کے مطابق مزید اضا�ے سے م�نگائی کی مجموعی شرح 8.86 �یصد تک پ�نچ گئی �ے جبک� حقیقت اس کے برعکس �ے ۔�مارے گراں �روشی �یشن بن چکا �ے ، حکومت عوام کا استحصال کرنے والوںکی گر�ت کرتی �ے اور ن� �ی عوام اپنے حقوق کے لئے ایسے عناصرکا محاسب� کرنے کی کوشش کرتے �یں ، عوام کو گراں �روشوںروکنے کیلئے سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کرانے اورگراں�روشوںکے بائیکاٹ کو تحریک کی شکل دینا �وگی تب جاکری� لوگ را� راست پر آئیں گے۔

. م�نگائی کے حساس اشاریے خطرے کی گھنٹی بجا ر�ے �یں، انت�ائی خو�ناک بات سامنے آ گئی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں