لاہورموٹر وے کیس مرکزی ملزم عابدملہی ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوا ؟ پنجاب حکومت نے انوکھی منطق پیش کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر قانون پنجاب راج� بشارت نے نجی ٹی وی سے گ�تگو کرتے �وئے ک�ا �ے ک� لا�ورموٹروے کیس کی ت�تیش جاری �ے، کیس کا ایک ملزم گر�تار جبک� دوسرا �رار �ے، اس کیس کو حل کرنا پنجاب حکومت اور پولیس کے لیے چیلنج �ے، ملزمان کی شناخت کے متعلق کچھ چیزیں لیک �وئیں جس سے �مارا کام مشکل �وگیا ۔راج� بشارت نے ک�ا

ک� میڈیا پر دونوں ملزمان کی شناخت آنے سے کیس کو نقصان پ�نچا �ے ،ملزمان کی شناخت جاری ن�یں کی جانی چا�ئے تھی ،عابد مل�ی اس نوعیت کا ملزم ن�یں جس کی جڑیں پولیس میں �وں لیکن اس پ�لو کو ضرور دیکھنا چا�یے ک� ملزم کو پولیس کے اندر سے ک�یں اطلاع تو ن�یں مل ر�ی؟ عابد مل�ی کی گر�تاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا ر�ے �یں ۔

. لا�ورموٹر وے کیس مرکزی ملزم عابدمل�ی ابھی تک گر�تار کیوں ن�یں �وا ؟ پنجاب حکومت نے انوکھی منطق پیش کردی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں