طلال چوہدری معاملے کی انکوائری جاری فیصلہ کب تک سنایا جائیگا؟ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لا�ور �ائیکورٹ میں قائد حزب اختلا� و صدر مسلم لیگ ن ش�باز شری� کی پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے �وئے رانا ثنا الل� نے ک�ا �ے ک� طلال چو�دری معاملے پر ش�ا� تحقیقات کرکے عوام کو حقائق بتائیں گے۔اس معاملے پرن لیگ کی کمیٹی ایک

دو روز میں اپنا �یصل� سنائیگی۔ حکومت اس ایشو پر پوائنٹ اسکورنگ کرر�ی �ے۔ اس موقعے پر مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے طلال چو�دری سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب ن�یں دیا۔دوسری جانب سابق وزیر مملکت برائے داخل� اورن لیگ کے ر�نما طلال چو�دری کے جھگڑے کے حوالے سے علاق� مکینوں کا موق� بھی سامنے آگیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علاق� مکینوں کا ک�نا �ے ک� مسلم لیگ ن کے ر�نما طلال چو�دری کا گزشت� ایک سال سے اس گھر میں آنا جا تھا ، و� پ�لے �میش� رات کو بار� بجے سے پ�لے آتے تھے ، تا�م واقعے کے روز رات دو بج کر چالیس منٹ پر آئے ، جبک� ان کی گیٹ پر موجود سکیورٹی گارڈ سے بھی تلخ کلامی �وئی کیونک� گارڈ نے ک�ا تھا ک� پ�لے ا�لخان� سے اس کی بات کروائی جائے پھر و� ان�یں جانے دیں گے لیکن طلال چو�دری نے گارڈ کی بات ن� مانی اور زبردستی اندر آگئے ، تا�م جیسے �ی و� گھر میں گئے تو ان کا جھگڑا �وا جس کے نتیجے میں و� �وری با�ر آئے اور اپنے پرائیویٹ گارڈ کو پکارا ۔

. طلال چو�دری معاملے کی انکوائری جاری �یصل� کب تک سنایا جائیگا؟ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں