طلال چوہدری کے سیاست میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا

لا�ور( این این آئی) پاکستان تحریک انصا� نے اپنی پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی کو تنگ کرنے پر طلال چو�دری کے سیاست میں حص� لینے پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔

رکن اسمبلی مسرت جمشید چیم� کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں ک�ا گیا �ے ک� طلال چو�دری نے تنظیم سازی کی آڑ میں معزز خاتون رکن قومی اسمبلی کو تنگ کیا جس پر ان کے بھائیوں نے طلائی چو�دری کی �ڈیاں توڑ دیں ۔طلال چو�دری اس سے قبل بھی خواتین کو تنگ کرنے کا مرتکب �وتا ر�ا �ے ۔طلال چو�دری خواتین کے ساتھ نا زیبا سلوک کرنے کیلئے مش�ور �ے لیکن مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کبھی ان شرمناک حرکات کا نوٹس ن�یں لیا جو قابل مذمت �ے ۔مسلم لیگ (ن) کے اکابرین اور خصوصاً مریم ص�در سے مطالب� �ے ک� طلال چو�دری کو معزز خاتون رکن قومی اسمبلی کوتنگ کرنے پر پارٹی سے �وری طور پر نکالا جائے ۔ الیکشن کمیشن سے بھی مطالب� �ے ک� طلال چو�دری کے سیاست کرنے پر تاحیات پابندی عائد کی جائے۔

. طلال چو�دری کے سیاست میں حص� لینے پر تاحیات پابندی تحریک انصا� نے بڑا قدم اٹھا لیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں