عوام تیاری کر لیں ، بارشوں کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گرمی سے ستائے عوام کیلئے بری خوشخبری آگئی ، رواں ��تے بارشوں کا امکان ۔ محکم� موسمیات نے پنجاب کے بالائی علاقوں میں تیز �واؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ گرمی کا آخری پڑاؤ، محکم� موسمیات کے مطابق ستمبر کا

اختتام گرم موسم کے ساتھ �وگا،اکتوبر کے آغاز کے ساتھ لا�ور سمیت پنجاب میں موسم ب�تر �وجائے گا، شمال مغربی �وائیں بالائی علاقوں میں بارشیں برسائیں گی۔دوسری جانب آج  پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر�ے گا۔ تا�م بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشت� 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر�ا۔تا�م گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوامیں بارش �وئی ۔ سب سے زیاد� بارش خیبر پختونخوا : کالام 10 ،پارا چنار08، میر کھنی 05،گلگت بلتستان :بو نجی 08،گوپس05، گلگت 04، بگروٹ03 اور�نز� میں02ملی میٹر بارش ریکاڑد کی گئی۔ آج ریکارڈ کیےگئےزیاد� سے زیاد� درج� حرارت: تربت 42، ش�ید بینظیر آباد، ب�اولپور، خانیوال اور سبی میں39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

. عوام تیاری کر لیں ، بارشوں کی خوشخبری سنا دی گئی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں